صلیب بر دوش۔۔۔ اقبال متین۔۔۔ تبصرے

الف عین

لائبریرین
اقبال متین کی ای بک پیش ہے، اس کی فائل ۔۔ بلکہ مکمل ’صریرِ جاں‘ ان کے مجموعی کلام کی فائل شارپ کمپیوٹر سے حاصل ہوئی، راست ان کے تشکر اور بلا واسطہ شاعر کے تشکر سے شائع کی جا رہی ہے۔
صریرِ جاں کے دو حصے کر دئے ہیں، نظموں کی ایک الگ ای بک بنا دی گئی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
لیکن اس میں با زوق کی ترکیب کام نہیں آ سکی۔ سوچا تھا کہ ورڈ کی فارمیٹنگ آ جائے گی، لیکن شاید سوائے فانٹ کے اور کچھ نہیں آ سکی، نہ رنگوں کی، نہ سائز کی۔۔ لیکن اس صورت میں یہاں بھی اپنے کی بورڈ سے لکھنا پڑ رہا ہے، اوپن پیڈ سے نہیں۔
شک ہے کہ شاید یہ لوکل فارمیٹنگ محفوظ رکھتا ہو، سٹائل کو سپورٹ نہ کرتا ہو، میری ورڈ فائل میں فارمیٹنگ سب سٹائل سے ہوتی ہے۔
 
Top