اختر شیرانی

الف عین

لائبریرین
بکس پی کے سے لالہ طور کا کلام ملا تو یہ کنفرم کرنے کے لئے کہ لالہ طور اختر شیرانی کا ہی کلام ہے، گوگل کیا تو گوگل نے یہ سائٹ سامنے کی.. سائٹ بہت اچھی ہے، سوائے اردو نسخ ایشیا ٹائپ کےم اور نیویگئیشن میں فارم کا نظم ہے،.. بہر حال کئی کتابیں یہاں ہیں. اب ان کو ڈاؤن لوڈ کر کے تدوین کرنے کا کام ہے. تدوین تو ضروری ہوگی کہ اردو کمپوزر کبھی الفاظ کی تعریف کا خیال نہیں رکھتے.
 
Top