جی میل میں ہندوستانی زبانیں

الف عین

لائبریرین
جی میل میں اب ہندوستانی زبانوں میں میل کرنا ممکن ہو گیا ہے۔
لیکن محض ہندی اور چاروں جنوبی ہندی زبانوں کی سپورٹ ہے، ٹمل، تیلگو، کنڑا، ملیالم۔
اردو دیکھو کب شامل کرتے ہیں، جب کہ یہ دو دو ملکوں کی زبان ہے۔ ہندوستانی نہ سہی، پاکستانی زبان کے طور پر شامل کر دیں۔
 

شہزاد وحید

محفلین
ہندوستانی زبانیں تو Orkut میں بھی پہلے سے شامل ہیں۔ ویسے میرے خیال میں پاکستانیوں کو پہلے کچھ کر کے دکھانا چاہیے ٹیکنالوجی کے میدان میں تا کہ ان کی عالمی مارکیٹ میں حثییت بن سکے۔ اور لوگ پاکستانیوں اور پاکستان کی طرف توجہ دینے اور پاکستانیوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیئے کام کریں۔ ہندوستان کے لئیے تو پہلے بھی بہت سے پراجیکٹ شروع کر چکے ہیں گورے جیسے کول ہاٹ میل وغیرہ وغیرہ۔
 

الف نظامی

لائبریرین
فی الحال جی میل اردو انٹرفیس پر گزارا کیجیے
gmail-urdu.JPG
 

arifkarim

معطل
ہندوستانی زبانیں تو orkut میں بھی پہلے سے شامل ہیں۔ ویسے میرے خیال میں پاکستانیوں کو پہلے کچھ کر کے دکھانا چاہیے ٹیکنالوجی کے میدان میں تا کہ ان کی عالمی مارکیٹ میں حثییت بن سکے۔ اور لوگ پاکستانیوں اور پاکستان کی طرف توجہ دینے اور پاکستانیوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیئے کام کریں۔ ہندوستان کے لئیے تو پہلے بھی بہت سے پراجیکٹ شروع کر چکے ہیں گورے جیسے کول ہاٹ میل وغیرہ وغیرہ۔

پرنٹ پبلشنگ کا بے تاج بادشاہ "اڈوبی انڈیزائن" میں ابھی تک اردو زبان کا ٹیگ تک میسر نہیں ہو سکا ہے :(
کیونکہ ہمنے انپیج کے علاوہ ہر سافٹویر کیلئے پٹی باندھی ہوئی ہے!
 
Top