اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

arifkarim

معطل
اقوام متحدہ تو صیہونیوں کا ادارہ ہے۔ وہاں اردو کا کیا کام ۔ وہاں تو محض انگریزی یا عبرانی چلتی ہے۔
 

رابطہ

محفلین
ووٹ تو میں نے بھی ڈال دیا ہے۔ لیکن حیرت ہے کہ ابھی تک 2500 ووٹ کا ٹارگٹ کیوں نہیں پورا ہوا ۔ کیا اردو کے محب اتنے بھی نہیں ہیں؟
 
Top