اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

خوشی

محفلین
ضرور پوچھتے ہیں ، مگر بتاتے کسی کو نہیں ۔ بے فکر ہو کر ووٹ دیں ۔
وسلام

ایک ہے قمری کلینڈر ایک ہے عیسوی کلینڈر اسی طرح ایک ہے خواتین کلینڈر ، آپ اس خواتین کلینڈر سے حساب کرکے درج کردیں مشکل کیا ہے۔
خواتین کلینڈر

شکریہ آپ دونوں کے مشوروں کاااااااااااااااااااااااااااااااا

کاش آپ کے یہ مشورے پہلے مل جاتے
 

asakpke

محفلین
میں نے بھی ووٹ دے دیا اور فیس بک پر بانٹ دیا۔ مگر ووٹ 2924 پر ہی رکے ہوئے ہیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ سپیم کرنے کے لیے برقی رکے اکٹھے کر رہے ہیں؟ اگر تعداد پوری ہو بھی گئی تو اس کی کوئی یوان میں حیثیت ہے؟ کیونکہ بتائی گئی ویب سائیٹ یو این یا ان کے متعلق کی نہیں۔
 
Top