قرآن گو ڈاٹ کام http://www.qurango.com/

الف عین

لائبریرین
دینی کتابیں برقیانے کے لئے یہاں بہت سی دینی کتابیں دستیاب ہیں، تصویروں کی شکل میں۔ سکان کی کوالٹی بھی اچھی ہے۔ اس کا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
 

بلال

محفلین
اس سائیٹ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں تفسیر ابن کثیر اردو ترجمہ کے ساتھ موجود ہے اور شائد کافی عرصہ پہلے انہوں نے یہ کام کیا تھا۔ امیر علی طیب صاحب نے ایک اچھی کوشش کی ہے۔ کسی زمانے میں ان سے کافی رابطہ رہا ہے۔ آج کل شائد وہ امریکہ میں ہوتے ہیں۔
 
Top