’خرمن‘ جریدہ آن لائن

الف عین

لائبریرین
احمد ہمیش کی اطلاع کے مطابق خرمن‘ کو آن لائن دستیاب کر دیا گیا ہے۔ اگرچہ تصویری شکل میں ہے، لیکن متن یہاں دیکھا جا سکتا ہے
 

مغزل

محفلین
شکریہ بابا جانی ، میں نے تحسین کو کہا تھا مگر موصوف مرضی کے مالک ہیں،
خیر آج شام وہ کراچی آرہے ہیں وہ لتے لوں گا کہ یاد کریں گے ،
احمد ہمیش صاحب کا کرم ہے کہ تشکیل کے باوجود دیگر جرائد پر اپنی شفقت روا رکھے ہوئے ہیں ،
بہت بہت شکریہ والسلام
 

مغزل

محفلین
بابا جانی میں تو کہہ ہی سکتا ہوں ، مگر موصوف ایک طویل عرصے کی علالت کے بعد ، کراچی آئے ہیں دو ایک دنوں بعد ہی کہوں گا۔
 
Top