مناڈے منّا ڈے کو دادا صاحب پھالکے اوارڈ

الف عین

لائبریرین
یہ خوش خبری کیا اب تک کسی کو نہیں ملی؟؟
دادا صاحب پھالکے اوارڈ، جو ہندوستانی حکومت کا فلم کا سب سے بڑا اوارڈ ہے، اس بار منا ڈے کو دیا گیا ہے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
بحث سے اجنتاب کرتے ہوئے اپنے ناقص علم کے مطابق فقط اتنا عرض ہے کہ ان کے بارے میں ہم نے کوٕی ایسی ویسی بات نہیں سنی۔
 
Top