میں ویکٹرز کے پرابلمز کر رہا ہے لیکن دو ایکویشنز کو حل کرنا ہے، میں کوشش تو بہت کی وہ حل نہیں ہوئیں مجھ سے۔
کتاب میں جیسے حل کیا گیا تھا، میں ویسے ہی کر رہا ہوں۔
یہ سوال ہے:
the components of a vector c that is perpendicular to a, is in the xy plane, and has a magnitude of 5.0 units
and the...