پرابلمز آن ویکٹرز

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں ویکٹرز کے پرابلمز کر رہا ہے لیکن دو ایکویشنز کو حل کرنا ہے، میں کوشش تو بہت کی وہ حل نہیں ہوئیں مجھ سے۔
کتاب میں جیسے حل کیا گیا تھا، میں ویسے ہی کر رہا ہوں۔

یہ سوال ہے:


the components of a vector c that is perpendicular to a, is in the xy plane, and has a magnitude of 5.0 units
and the coponents of ax = 3.2 and ay = 1.6.



اور یہ رہا اُس کا حل

Let
C = Cxi + Cyj
Since
a is perpendicular to c
a.c = axcx + aycy
= 3.2cx + 1.6cy
Also
(C = √(Cx^2 + Cy^2
Solve the two equations above for Cx and Cy to obtain

Cx = ± 2.2
Cy = ∓ 4.5
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اب مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ کون سی دو مساواتوں کو کس طرح حل کریں گے تو
Cx = ± 2.2
Cy = ∓ 4.5
تو یہ جوابات حاصل ہوں گے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کوڈ:
since
a.c = 0
so
 
3.2Cx + 1.6Cy = 0
separating Cy
 
Cy = -2 Cx ... (1)
 
from second given eq
 
C^2 = 5^2 = Cx^2 + Cy^2
 
substituting value of Cy form (1)
 
25 = Cx^2 + (-2Cx)^2
 
25/5 = Cx^2
 
5 = Cx^2
 
+- 2.236 = Cx
 
eq (1) gives the value of Cy
 
Cy = -2(+-2.236)
 
Cy = -+4.47
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
کوڈ:
since
a.c = 0
so
 
3.2Cx + 1.6Cy = 0
separating Cy
 
Cy = -2 Cx ... (1)
 
from second given eq
 
C^2 = 5^2 = Cx^2 + Cy^2
 
substituting value of Cy form (1)
 
25 = Cx^2 + (-2Cx)^2
 
25/5 = Cx^2
 
5 = Cx^2
 
+- 2.236 = Cx
 
eq (1) gives the value of Cy
 
Cy = -2(+-2.236)
 
Cy = -+4.47
زبردست
میں تو کل سے کر کر کے تھک گیا، اب سمجھ آئی، میں آخری سٹیپس میں غلطی کر رہا تھا۔
بہت بہت شکریہ عائشہ باجی۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
عائشہ عزیز آپی
zeesh بھائی

یہ ایک اور پرابلم ہے، یہ بھی دیکھیے گا ذرا پلیز



A rifle is aimed horizontally at a target 100 ft away. Ther bullet hits the target 0.75 in, below the aiming point.
  1. What is the bullet's time of flight?
  2. What is the muzzle velocity of the rifle?
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

سید ذیشان

محفلین
عائشہ عزیز آپی
zeesh بھائی

یہ ایک اور پرابلم ہے، یہ بھی دیکھیے گا ذرا پلیز



A rifle is aimed horizontally at a target 100 ft away. Ther bullet hits the target 0.75 in, below the aiming point.
  1. What is the bullet's time of flight?
  2. What is the muzzle velocity of the rifle?



یہ تو parabola والا سوال ہے۔ کوشش کریں پیرابولا کے فارمولے لگا کر ہو جانا چاہیے۔
 
Top