نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    ابن انشا کیوں نام ہم اس کے بتلائیں

    کیوں نام ہم اس کے بتلائیں تم اس لڑکی کو دیکھتے ہو تم اس لڑکی کو جانتے ہو وہ اجلی گوری؟ نہیں نہیں وہ مست چکوری نہیں نہیں وہ جس کا کرتا نیلا ہے؟ وہ جس کا آنچل پیلا ہے؟ وہ جس کی آنکھ پہ چشمہ ہے وہ جس کے ماتھے ٹیکا ہے ان سب سے الگ ان سب سے پرے وہ گھاس پہ نیچے بیلوں کے کیا گول مٹول سا چہرہ ہے جو...
  2. محمد بلال اعظم

    علامہ محمد اقبالؒ کو ہم سے بچھڑے 75 برس بیت گئے

    علامہ محمد اقبالؒ کو ہم سے بچھڑے 75 برس بیت گئے۔ لیکن اتنے برس بعد بھی وہ ہمارے درمیان ایسے ہی موجود ہیں، جیسے 75 برس پہلے موجود تھے۔ سوچا کہ کیوں نہ یہ دھاگے آج کے دن کے دن پر محفلین کے جذبات اور اس سلسلے میں ہونیوالی تقاریب، تحاریر وغیرہ سے سجایا جائے۔ گھر گھر میں یہ چرچے ہیں کہ اقبالؒ کا مرنا...
  3. محمد بلال اعظم

    Love is a fallacy by Max Shulman

    One of my Favorite short stories Love Is a Fallacy۔۔۔by Max Shulman Cool was I and logical. Keen, calculating, perspicacious, acute --- I was all of these. My brain was as powerful as a dynamo, precise as a chemist's scales, as penetrating as a scalpel. And - think of it! - I was only...
  4. محمد بلال اعظم

    شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔۔ازہر درانی

    شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی یہ شعر ہمارے معاشرے میں کچھ زیادہ ہی مشہور ہوا ہے لیکن شاعر کا نام بہت کم لوگوں کو ہی پتہ ہے لیکن ض نوید صاحب کی زبانی معوم ہوا کہ یہ شعر ازہر درانی صاحب کا ہے۔ اس پر اُن سے مکمل غزل کی فرمائش کی، جس پہ انہوں نے مکمل غزل بھی...
  5. محمد بلال اعظم

    فیس بک ٹائم لائن

    فیس بک کا یہ ٹائم لائن سٹائل کیا پرانے ڈیزائن پہ واپس نہیں آ سکتا
  6. محمد بلال اعظم

    brown vinegar

    مجھے brown vinegar کے فائدے اور نقصانات جے بارے میں معلومات چاہیے۔ کیا یہ موٹاپا کم کرنے میں کوئی مدد دیتا ہے؟
  7. محمد بلال اعظم

    امرتا پریتم کا "آخری خط"۔۔۔ساحر کے نام۔۔۔ساحر کے بعد

    امرتا پریتم کا “آخری خط ” جو اس نے اپنے محبوب ساحر لدھیانوی کو اس کے مرنے کے بعد لکھا تھا ۔۔ امرتا کا یہ خط ایک ادبی معراج ھے ،جہاں نصیب والے ھی پہنچتے ھیں ۔۔ ” میرے محبوب ویسے تو جب بھی کوئی نغمہ لکھنے لگتی ھوں ، مجھے محسوس ھوتاھے میں تم کو خط لکھنے لگی ھوں ۔۔ لوک گیتوں کی گوری کبھی کوؤں کو...
  8. محمد بلال اعظم

    فراز اس نے سکوتِ شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا

    اس نے سکوتِ شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا ہجر کی رات بام پر ماہِ تمام رکھ دیا آمدِ دوست کی نوید کوئے وفا میں گرم تھی میں نے بھی اک چراغ سا دل سرِ شام رکھ دیا شدتِ تشنگی میں بھی غیرتِ میکشی رہی اس نے جو پھیرلی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا اس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلے سخن کہے میں نے تو اس کے...
  9. محمد بلال اعظم

    عزمِ کراچی و مشکلہا

    اب جبکہ یہ راز راز نہیں رہا کہ وہ نامراد جوگی دراصل میں ہی تھا ، جو مغ پلس غزل کی تلاش میں تھا۔ تو پھر تکلف ایک طرف رکھیے اور آگے کی کہانی مجھ سے سنیے۔۔۔ کچھ عرصہ مزید بیت گیا ، مگر جوگی کی تلاش کو منزل نصیب نہ ہوئی ۔ واں وہ غرور عز و ناز ، یاں یہ حجاب پاس وضع راہ میں ہم ملیں کہاں ، بزم میں...
  10. محمد بلال اعظم

    دیکھوں، سوچوں، روؤں، بھلاؤں، مٹاؤں۔۔۔بطور قافیہ

    کیا دیکھوں، سوچوں، روؤں، بھلاؤں، مٹاؤں وغیرہ ایک ہی غزل میں بطور قافیہ آ سکتے ہیں؟ استادِ محترم الف عین صاحب استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب مزمل شیخ بسمل بھائی
  11. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا ناروا ہے سخن شکایت کا

    ناروا ہے سخن شکایت کا وہ نہیں تھا میری طبیعت کا دشت میں شہر ہو گئے آباد اب زمانہ نہیں ہے وحشت کا وقت ہے اور کوئی کام نہیں بس مزہ لے رہا ہوں فرصت کا بس اگر تذکرہ کروں تو کروں کس کی زلفوں کا کس کی قامت کا مر گئے خواب سب کی آنکھوں کے ہر طرف ہے گلہ حقیقت کا اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا اپنے...
  12. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا اُس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں

    کل جون ایلیا کا ایک مشاعرہ سن رہا ہے، یہ غزل بہت پسند آئی اور تلاش کے باوجود بھی نہ ملی تو شریکِ محفل کر رہا ہوں۔ اُس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں ہم کہیں ٹالنے سے ٹلتے ہیں میں اُسی طرح تو بہلتا ہوں اور سب جس طرح بہلتے ہیں وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں کیا تکلف...
  13. محمد بلال اعظم

    خمار بارہ بنکوی یہ مصرع نہیں ہے وظیفہ مرا ہے ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    یہ مصرع نہیں ہے وظیفہ مرا ہے خدا ہے محبت، محبت خدا ہے کہوں کس طرح میں کہ وہ بے وفا ہے مجھے اس کی مجبوریوں کا پتا ہے ہوا کو بہت سر کشی کا نشا ہے مگر یہ بھولے دیا بھی دیا ہے میں اس سے جدا ہوں وہ مجھ سے جدا ہے محبت کے ماروں پہ فضلِ خدا ہے نظر میں ہے جلتے مکانوں کا منظر چمکتے ہیں جگنو تو دل...
  14. محمد بلال اعظم

    اِس طرح ناز سے وہ جان ِ ادا بیٹھی ہے ۔۔۔پرویز ساحر

    اِس طرح ناز سے وہ جانِ ادا بیٹھی ہے جس طرح تخت پہ بلقیسِ سبا بیٹھی ہے تیرا چہرہ بھی اِسے پھول کے مانند لگا ایک تتلی تری تصویر پہ آ بیٹھی ہے کیا خبر تھی، یہ اذیّت بھی اٹھانا ہو گی خط جلاتے ہوئے وہ ہاتھ جلا بیٹھی ہے جانے کیا سوچ کے، وہ ہجر زدہ شہ زادی دو پرندوں کو دریچے سے اُڑا بیٹھی ہے حالتِ...
  15. محمد بلال اعظم

    خالد احمد صاحب ہم میں نہیں رہے

    لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نگار اور نوائے وقت کے کالم نگار خالد احمد گذشتہ رات انتقال کر گئے۔ انکی عمر 70برس تھی اور وہ کچھ عرصہ سے پھپیھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ انہوں نے سوگواروں میں بیوہ، دو بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑے ہیں۔ انکی شاعری اور نثر کی متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔...
  16. محمد بلال اعظم

    کی بورڈ مدد

    میں آج acer کا ماڈل نمبر kb-0759 کی بورڈ لایا ہوں لیکن وہ کام نہیں کر رہا۔ ہیلپ می
  17. محمد بلال اعظم

    فراز چشمِ گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس

    چشمِ گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس گرچہ کہتے رہے مجھ سے مرے غم خوار کہ بس زندگی تھی کہ قیامت تھی کہ فرقت تیری ایک اک سانس نے وہ وہ دیے آزار کہ بس اس سے پہلے بھی محبت کا قرینہ تھا یہی ایسے بے حال ہوئے ہیں مگر اِس بار کہ بس اب وہ پہلے سے بلا نوش و سیہ مست کہاں اب تو ساقی سے یہ کہتے ہیں...
  18. محمد بلال اعظم

    یہ سبق شہر کے لڑکوں کو پڑھایا جائے - سلیم بیتاب

    یہ سبق شہر کے لڑکوں کو پڑھایا جائے اپنی ہر سوچ کو پاگل نہ بنایا جائے آشیاں اپنا ہی آجائے نہ اس کی زد میں دیکھ کر بحث کا طوفان اٹھایا جائے دیکھ کر اس کو نگاہیں نہ جھکائی جائیں اپنے احساس کو مجرم نہ بنایا جائے مجھ کو یوں ظلمتِ زنداں میں چھپانے والے میں ہو مجرم، تو مرا جرم بتایا جائے جی میں...
  19. محمد بلال اعظم

    استعارے کا بھید ۔۔۔معید رشیدی

    استعارے کا بھید معید رشیدی استعارہ کیا ہے اورادبی اظہار کے لیے کیوں ضروری ہے؟اس سوال سے قبل یہ پوچھنا چاہیے کہ زبان کیا ہے، اور یہ ہماری اساسی ضرورت کیوں ہے؟اس کا معاشرتی تفاعل کیا ہے؟کیا زبان محض اصوات کا نام ہے؟اگر نہیں تو کیوں؟لفظ اور معنی میں کیا رشتہ ہے؟لسانی نظام کی تشکیل ،ترتیب اور ارتقا...
Top