عینی شاہ
محفلین
لیں منے بھائیارشاد کیا جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔صرف شعر
یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کسی کافر کو ملی ہے نا ملے گی ۔
لیں منے بھائیارشاد کیا جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔صرف شعر
ان میں آپ کے کمنٹس بھی شامل ہیں۔بری بات ہے ۔ یہ لڑی اشعار کے لئے۔ محفل کا ساتواں سنہرا اصول یاد کیجے۔![]()
جی جی جا رہی ہوں سوری فار ڈسٹربنس۔بری بات ہے ۔ یہ لڑی اشعار کے لئے۔ محفل کا ساتواں سنہرا اصول یاد کیجے۔![]()
عرض کیا ہے کہلیں منے بھائیایک ہی شعر آتا تھا ۔۔وہ عرض کیا ہے کہ ۔۔
یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کسی کافر کو ملی ہے نا ملے گی ۔
جی جی جا رہی ہوں سوری فار ڈسٹربنس۔
ان میں آپ کے کمنٹس بھی شامل ہیں۔
قصور وار بڑے آدمی کا بیٹا ہے،
نسیم اس کو یقینا" سزا نہیں ھو گی.
نسیم عباسی
کہیں سے ہاتھ آ جائے تو ہم کو بھی کوئی لا دے،
سنا ہے اس جہاں میں شادمانی، اب بھی ہوتی ہے.
اختر شیرانی
بہت خوب اچھا انتخاب ہے آپ کاجس شے میں خامیاں تھیں چمکدار تھی عدمجس شے میں کوئی عیب نہیں تھا سیاہ تھی
عبدالحمید عدم