تعلیم

  1. سید رافع

    پاکستانی والدین کس قسم کی تعلیم کے طلب گار بنیں؟

    ایک مختصر مگر جامع کتاب فن لینڈ کا نظام تعلیم کا مطالعہ کرنا ہوا۔ سوچا کیوں نا پاکستانی والدین تک اس کے خاص نکات پہنچاوں۔ فن لینڈ کے اِس قدر بہترین تعلیمی نظام کے پس منظر کو دیکھا جائے تو یہ بات نہایت واضح طور پر دکھائی دیتی ہے کہ اُنھوں نے اِس راز کو پا لیا ہے کہ اقوام کی لازوال بقا اور ناقابل...
  2. ام اویس

    علم ، علماء اور تعلیم و تدریس پر اشعار

    علم کی ابتدا ہے ہنگامہ علم کی انتہا ہے خاموشی فردوس گیاوی حد سے بڑھے جو علم تو ہے جہل دوستو ! سب کچھ جو جانتے ہیں وہ کچھ جانتے نہیں خمارؔ بارہ بنکوی
  3. محمداحمد

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

  4. محمد اجمل خان

    تعیمی نظام کو بدلئے

    تعیمی نظام کو بدلئے دنیا میں انسان کو بدلنا ہی سب سے مشکل کام ہے اور انسان کو بدلے بغیر نظام کو بدلنا ممکن نہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالی نے انسان کو بدلنے کیلئے انبیاء علیہم السلام کو مبعوث کیا اور آخر میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و الیہ و سلم کو رحمت للہ العالمین بنا کر بھیجا۔ آپ ﷺ نے انسان کو...
  5. الشفاء

    تعلیم اور تربیت۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ کسی زمانے میں تعلیم و تربیت کے الفاظ کا ایک ہی مفہوم لیا جاتا تھا۔ یعنی تعلیم دینے کا مطلب تربیت کرنا اور تربیت کرنے کا مطلب تعلیم دینا تھا۔ لیکن اب محسوس ہو رہا ہے کہ ان دونوں اصطلاحات کے درمیان فاصلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ آج کل ہمارے تعلیمی اداروں میں تعلیم تو دی...
  6. عؔلی خان

    انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات متوجہ ہوں- Options for further education for Intermediate Students

    انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات متوجہ ہوں یہ پوسٹ آپ کے مستقبل سے متعلق ہے۔ عام طور پر میڈیکل کے طلباء سمجھتے ہیں کہ میڈیکل میں ایم بی بی ایس، ڈی وی ایم، بی ڈی ایس اور فارما ڈی کے علاوہ آپشنز نہیں۔ جبکہ انجینرنگ کے طلباء بھی متعدد اہم ڈگریوں اور ان کے سکوپ سے بے خبر ہو تے ہیں۔ ذیل میں مختلف ضروری...
  7. محمد تابش صدیقی

    خواجہ سراؤں کو مفت تعلیم دینے کے پروگرام کا اغاز

    خواجہ سراؤں کو مفت تعلیم دینے کے پروگرام کا اغاز فاصلاتی نظام کے ذریعے تعلیم دینے والی جامعہ ’علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی‘ نے پاکستان میں خواجہ سراؤں کو مفت تعلیم دینے کے پروگرام کا اغاز کردیا۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے شروع کیے گئے تعلیمی پروگرام کے تحت ملک میں رہنے والے خواجہ سرا...
  8. محمداحمد

    پرانا پاکستان

    پرانا پاکستان حبیب اکرم ''میں ایسے سکول میں داخل ہوا جو اپنے مزاج میں ہی انگریزی تھا، یعنی ایچی سن کالج۔ آپ اسے برطانیہ کے ایٹن سکول کا چربہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس سکول میں پڑھنے والے دیگر بچوں کی طرح میں بھی خود کو ان بچوں سے برتر سمجھتا تھا جو اردو میڈیم سرکاری سکولوں میں جاتے تھے۔ انگریزی...
  9. ا

    قومی اسمبلی میں قرآن پاک كی لازمی تعلیم كا بل متفقہ طور پر منظور

    قومی اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے حوالے سے لازمی تعلیمی بل 2017 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم سے متعلق بل پیش کیا، بل کے تحت پہلی سے...
  10. عبدالقدیر 786

    ہم مسلمان جتنا بھی دین کا علم حاصل کرتے جائیں

    ہم مسلمان جتنا بھی دین کا علم حاصل کرتے جائیں گے اُتنا ہی ہمارے لیے دین پر عمل کرنا آسان ہوتا جائے گا انشا اللہ
  11. سیدہ شگفتہ

    بارہویں سالگرہ گرمیوں کی چھٹیاں اور کام

    السلام علیکم ایک سلسلہ تعلیم اور گوشہ اطفال کے حوالے سے بھی ہو جائے۔ ان دنوں گرمیوں کی چھٹیاں ہیں تو یقینا ہر گھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا کام بھی آیا ہوا ہو گا :) تو کرنا یہ ہے کہ بلکہ بتانا یا دکھانا ہے کہ امسال آپ کے گھر میں (اگر گھر میں بچے نہیں تو آس پاس جھانکیں) موجود بچوں کو چھٹیوں کا...
  12. صائمہ رمضان

    کم سن بچوں کی حوصلہ افزائی‎ ۔۔۔ صائمہ رمضان

    زندگی ایک طویل سفر کی مانند ہے جس کے گزر جانے کے بعد وہ مختصر سا وقت محسوس ہوتی ہے یہ ایک پانی کے بلبلے کی طرح ہے جو نجانے کب پھٹ جائے، اس میں امتحانات اور دُشواریاں سبھی کو درپیش ہوتی ہیں کبھی انسان عقلمندی سے ان کا سامنا کرتا ہے تو کبھی جذبات کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے اپنی پیدائش کے...
  13. صائمہ رمضان

    خود آشنائی ۔ ازقلم صائمہ رمضان

    کہتے ہیں کہ انسان اپنا بہترین دوست خود ہوتا ہے اور اپنا دشمن بھی خود، اگر وہ اپنی ذات کے ساتھ مخلص ہے تو اپنا سچا اور نایاب دوست کہلاتا ہے اور اگر وہ خود اپنی ذات کے ساتھ مخلص نہیں ہے تو پھر اُسے کسی اور دشمن کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ وہ خود اپنے اندر ایک دشمن کو پال رہا ہوتا ہے۔ ایک انسان بہترین...
  14. زیک

    بچوں کے لئے پروگرامنگ زبان

    میری بیٹی کئی سال سے سکریچ پر پروگرامنگ کر رہی ہے۔ اب وہ چاہتی ہے کہ کوئی عام پروگرامنگ لینگویج سیکھے۔ آپ کا کیا خیال ہے کونسی زبان سیکھنی آسان اور بہتر رہے گی÷ سی؟ سی پلس پلس؟ سی شارپ؟ پائتھن؟ یا کوئی اور؟
  15. عبداللہ امانت محمدی

    علم

    سید المرسلینﷺ پر اترنے والی پہلی وحی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ :"مسلمانوں کو علم کی اہمیت و فضیلت بتانا مچھلی کے بچے کو تیرنا سیکھانا ہے"۔ ہر مسلمان کو گود سے گور تلک علم کی طلب رکھنی چاہیے کیونکہ جو قومیں علم حاصل نہیں کرتیں وہ کھبی ترقی نہیں کرسکتیں۔علم ہی تو ہے جس کی وجہ سے انسان کو...
  16. عبداللہ امانت محمدی

    "Education to Build a Better Future for All"

    We live in a world with many complex problems, both local and global. What kind of education and learning would help us address these challenges and create a sustainable world and a better life for all? Describe your concrete ideas for an ideal education. آپکی رائے بہت ہی زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔
  17. محمداحمد

    ایک تصویر کہ جسے دیکھ کر کلیجہ کٹ گیا

    This young Hazara boy was photographed in Kabul, Afghanistan. This child is one of hundreds of millions of children in the world who work in factories, fields, mines, and quarries. یہ تصویر فیس بک پر دیے گئے کیپشن کے ساتھ ملی ہے۔
  18. راحیل فاروق

    علموں بس کریں او یار

    محکمۂِ تعلیم کے ایک افسر سکول کے معائنے کو گئے۔ ایک جماعت میں انھوں نے تختۂِ سیاہ پر لفظ Nature لکھا اور ایک بچے سے پوچھا، "بیٹا! یہ کیا لکھا ہے؟" بچہ کچھ دیر لفظ کو گھورتا رہا۔ پھر بولا: "نٹورے۔" افسر گھبرا گئے۔ بولے: "ہائیں؟ کیا لکھا ہے؟" بچہ متانت سے بولا: "نٹورے لکھا ہے، سر!" افسر کے تن بدن...
  19. محمداحمد

    بلا عنوان

    حوالہ
Top