محمداحمد

لائبریرین
2015%20-%201%202_zpstg7gqxca.jpg


حوالہ
 

تجمل حسین

محفلین
:LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO:

بندہ چودہ سال ضائع کرنے کے بجائے الف۔ب۔ سیکھ کر چپڑاسی بھرتی ہوئے اور استاد کے برابر تنخواہ لے مفت میں۔۔۔۔;)
 
سکول ٹیچر کی تنخواہ کہیں ٹائپنگ کی غلطی تو نہیں؟ کیونکہ آفس اسسٹنٹ کی تنخواہ تو 22000 لکھی ہوئی ہے۔ پے سکیل طے کرنے والا ٹیچر کو آفس اسسٹنٹ سے گیا گزرا تو نہیں سمجھتا ہوگا۔:)
 

محمداحمد

لائبریرین
سکول ٹیچر کی تنخواہ کہیں ٹائپنگ کی غلطی تو نہیں؟ کیونکہ آفس اسسٹنٹ کی تنخواہ تو 22000 لکھی ہوئی ہے۔ پے سکیل طے کرنے والا ٹیچر کو آفس اسسٹنٹ سے گیا گزرا تو نہیں سمجھتا ہوگا۔:)

ٹائپ کی غلطی بھی اسی معاملے میں ہونی تھی۔ :confused:
 

عبدالمغیث

محفلین
پاکستان میں بہت سے ایسے سکول ٹیچر بھی ہیں جو ایسے سکولوں میں پڑھانے کی تنخواہ لے رہے ہیں جن کا وجود سطحِ زمین پر ہے ہی نہیں۔ ہو سکتا ہے یہ بھی کوئی ایسا ہی ایک سکول ہو۔
 
Top