ایک تصویر کہ جسے دیکھ کر کلیجہ کٹ گیا

محمداحمد

لائبریرین
12670527_1068615776517953_5383919721592833989_n_zpsr4pktuqt.jpg
This young Hazara boy was photographed in Kabul, Afghanistan. This child is one of hundreds of millions of children in the world who work in factories, fields, mines, and quarries.

یہ تصویر فیس بک پر دیے گئے کیپشن کے ساتھ ملی ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
افلاس کی چکی میں پسے پھول سے بچے
دراصل نوعِ بشر کی تضحیک ہیں ہم لوگ
آ دیکھ اگر تابِ نظارہ ہے، نظر میں
آ دیکھ کیسے تیرہ و تاریک ہیں ہم لوگ
 
Top