ہم مسلمان جتنا بھی دین کا علم حاصل کرتے جائیں

ہادیہ

محفلین
متفق۔ لیکن ایک مشورہ ہے آپ یہ چھوٹے چھوٹے اقوال یا اچھی باتیں الگ الگ تھریڈ کے بجائے ایک ہی تھریڈ میں لکھیں تو زیادہ اچھا لگے گا۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
عبدالقدیر 786 ، کیا آپ کو واقعی فورم کے استعمال میں کوئی مسئلہ پیش آ رہا ہے جو آپ مسلسل غیر متعلقہ زمرہ جات میں بے ربط پیغامات پوسٹ کر رہے ہیں؟
فورم میں اسلامی تعلیمات کا ایک زمرہ موجود ہے، براہ مہربانی اس طرح کے پیغامات وہاں پوسٹ کریں۔
 
لاریب مرزا

نبیل بھائی!! ہم آپ کی وارننگ کا ہی انتظار کر رہے تھے۔ لگتا ہے کہ آج کل آپ خاصے مصروف ہیں جبھی اتنی دیر تک تنبیہ نہیں کی۔ :p
 
Top