سرسری کھیل

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    آئیے آئیے آئیے آئیے اب فعولن سے کرکے ترقی سبھی فاعلن فاعلن کا تدارک کریں
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    نظروں کا ایک کھیل

  3. محمد اسامہ سَرسَری

    بوجھو تو جانیں

    ڈاکٹر نے آپ کو تین گولیاں دی ہیں اور بتایا ہے کہ ہر آدھے گھنٹے بعد ایک گولی کھانی ہے۔ آپ یہ بتائیں کہ تینوں گولیاں کھانے میں آپ کو کل کتنا وقت لگے گا؟ 1۔ ڈیڑھ گھنٹا 2۔ دو گھنٹے 3۔ ایک گھنٹا 4۔ یا کچھ اور (چوتھی صورت کی تفصیل بتائیں)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    انڈے کس کے ہیں؟

  5. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم میں پھل تلاش کریں

    اس نظم کے ہر شعر میں دو پھل ہیں، ایک پھل کا تذکرہ ہے اور دوسرے پھل کا نام پوشیدہ ہے، پوشیدہ پھل تلاش کریں۔ آم ہے سارے پھلوں کا بادشاہ اس سے بڑھ کر پھل کوئی پاتے نہیں سیب سے جن کو نہیں بے رغبتی ڈاکٹر کے پاس وہ جاتے نہیں قبض والے! آ، مری اک بات مان تو پپیتا کھا جو سب کھاتے نہیں کھاتے بھی ہیں...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    مشہور شعرائے کرام کے ایسے اشعار پیش کریں جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو۔ جیسے غالب کے اس شعر میں ”م“ آٹھ بار آیا ہے: مملکتِ کمال میں ایک امیرِ نامور عرصۂ قیل و قال میں، خسروِ نامدار ایک اور جیسے علامہ اقبال کے اس شعر میں ”ق“ چار بار آیا ہے: نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری کہ فقر خانقاہی...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    میں اپنے رسالے ماہنامہ ذوق و شوق میں ایک نئے کھیل کا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں جس میں اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ درکار ہیں خواہ وہ چار حرفی ہوں یا پانچ حرفی۔ جیسے: چار حرفی الفاظ: انڈا، مرہم پانچ حرفی الفاظ: انتہا، تربیت آپ بھی اپنی ذہنی استعداد کے مطابق ایسے ہی کچھ الفاظ یہاں پیش کریں۔:)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    احتمالات والے الفاظ ڈھونڈیں

    ا ع ل م ان چار حروف سے بننے والے اردو میں مستعمل پانچ سے بھی زیادہ الفاظ کا احتمال ہے۔ الف عین متلاشی محمدعلم اللہ اصلاحی مزمل شیخ بسمل شمشاد وجی ملک عدنان احمد انیس الرحمن عبدالقدوس راشد انتہا عینی شاہ نیلم مہ جبین تبسم حوا کی بیٹی ملائکہ عندلیب mano بنت عائشہ قرۃالعین اعوان
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

    الفاظ کو توڑ کر ساتھیوں سے بجھوائیں، مگر صرف ایسے الفاظ جن کا اردو محفل فورم سے واضح تعلق ہو۔ جیسے: فورم ، اراکین، دھاگا ، اصلاح سخن ، وغیرہ۔ تو آئیے پہلا لفظ میں ہی دیتا ہوں: ع ل م ا ا ا ن ط ے
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    ایسے اشعار پیش کریں جن میں لفظ ”اردو“ استعمال ہوا ہو۔ خواہ وہ اشعار اردویا فارسی کے ہوں یا کسی اور زبان کے۔ جیسے علامہ اقبال کا مشہور شعر ہے: گیسوئے اردو ابھی منّت پذیرِ شانہ ہے شمع یہ سودائیِ دل سوزئ پروانہ ہے
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    اے لا الٰہ کے وارث باقی نہیں ہے تجھ میں گفتارِ دلبرانہ ، کردارِ قاہرانہ
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے بیٹھا رہا اگرچہ اشارے ہوا کیے الف عین محمد یعقوب آسی محمداحمد محمد خلیل الرحمٰن امجد علی راجا متلاشی محمدعلم اللہ اصلاحی خرم شہزاد خرم محمد وارث مزمل شیخ بسمل شمشاد وجی ملک عدنان احمد انیس الرحمن عبدالقدوس راشد حسان خان عثمان رضا پردیسی
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    یہاں آجائیں الٹی گنگا کے شوقین حضرات!
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    مندرجہ ذیل جو کچھ تحریر کر رہا ہوں اسے غور سے پڑھیں اور ان تمام میں چھپی ہوئی مناسبتوں کو آشکارا کریں۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ جو مناسبت میرے ذہن میں ہے وہ فورم کے باقی تمام افراد میں سے کوئی نہیں بتاسکے گا۔ اگر کسی نے بتادیا تو میں اپنی اس بات سے رجوع کرلوں گا۔ اپنائیت انسان سے رحمت رحمان...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ٹیگ والی گپ شپ

    اس دھاگے میں ہر ایک کو گپ شپ کی مکمل اجازت ہے، مگر ہر مراسلے میں فورم کے کسی نہ کسی شریک کو ٹیگ کرنا ضروری ہے۔ شمشاد
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اس لڑی میں فورم کے شرکائے کرام اگر چاہیں تو اپنی موجودہ تصاویر شریک کرسکتے ہیں تاکہ کسی نے اگر اپنی نمائندہ تصویر میں کسی اور کی تصویر لگائی ہو تو کسی کو غلط فہمی نہ ہو، نیز عمر معلوم نہ ہونے کی وجہ سے عمر رسیدہ لوگوں کی بے احترامی نہ ہو جائے۔ :)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    آئیے مل کر مزاحیہ کہانی بناتے ہیں۔ اس دھاگے میں آپ جتنے مرضی الفاظ استعمال کرسکتے ہیں۔ مگر ایک ساتھ دو مراسلے نہیں لکھنے۔ پھر شروع ہوجائیے۔ ایک مسخرہ تھا، نام تو اس کا نہ جانے کیا تھا، مگر سب اسے اڑن شاہ کہہ کر بلاتے تھے۔
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر بتی سے ہنر یابی تک

    آپ باتیں کریں، مگر حروف تہجی کی ترتیب کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی مد نظر رکھیں کہ پہلا لفظ الف سے شروع ہو تو دوسرا ب سے۔ اب اگلے مراسلے کے جملے کا پہلا لفظ پ سے اور دوسرا ت سے شروع ہونا چاہیے۔ تین چار مراسلے غور سے دیکھیں آپ کی سمجھ میں آجائے گا۔ براہ مہربانی سمجھے بغیر کچھ لکھ کر ترتیب...
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    یہاں مثنوی اب بنانی ہے ہم کو کہ پیاس اس کی بھی اب بجھانی ہے ہم کو چلے آؤ اور مثنوی اک بناؤ ذخیرے کو اردو کے مل کر بڑھاؤ جو دل میں ہے کہہ دو اسی مثنوی میں اضافہ کرو یاں گھڑی دو گھڑی میں الف عین! آجاؤ ، آسی! بھی آؤ مزمل! چلے آؤ کاشی! بھی آؤ کہاں ہو منیب! اور کہاں ہو اے احمد! کہاں ہو اے منصور آفاق...
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    حاضر دماغی کا ایک دل چسپ کھیل

    بات چیت کریں ، مگر اس طرح کہ آپ کے جملے کا ایک لفظ جس حرف پر ختم ہورہا ہو اگلا لفظ اسی حرف سے شروع ہورہا ہو۔ جیسے: ”آج جمعہ ہے۔“ ”آج“ کا آخری حرف ”ج“ ہے اور ”جمعہ“ کا پہلا حرف بھی ”ج“ ہے۔ ”جمعہ“ کا آخری حرف ”ہ“ ہے اور ”ہے“ کا پہلا حرف بھی ”ہ“ ہے۔
Top