لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

محمد اسامہ سَرسَری نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 9, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    الفاظ کو توڑ کر ساتھیوں سے بجھوائیں، مگر صرف ایسے الفاظ جن کا اردو محفل فورم سے واضح تعلق ہو۔ جیسے: فورم ، اراکین، دھاگا ، اصلاح سخن ، وغیرہ۔

    تو آئیے پہلا لفظ میں ہی دیتا ہوں:

    ع ل م ا ا ا ن ط ے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  2. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں تو سوچتے سوچتے تھک گئی لیکن کوئی لفظ سمجھ میں نہ آیا :(
    محمد اسامہ سَرسَری ہی بتائیں یا محفل کا کوئی بہت ذہین شخص :?
     
    • متفق متفق × 1
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اطلاع نامے:)
    مگر ایک غلطی بھی ہوگئی ہے مجھ سے، ط کو دو بار لکھنا تھا، کیونکہ وہ مشدد ہے اور مشدد دو حروف ہوتے ہیں۔
    خیر اب کوئی اور پوچھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اسی غلطی کی وجہ سے تو کوئی بھی نہیں بوجھ سکا
     
    • متفق متفق × 2
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اسی لیے تو بتادیا فورا۔:)
    اب آپ پوچھیں۔
     
  6. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ز ن ش د ا ہ ن
    دو الفاظ کا مجموعہ ہے
     
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نشان زدہ:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اتنا آسان پوچھا تھا میں نے کہ پہلی کلاس کا بچہ بھی بوجھ لیتا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اور اس نے بوجھ لیا۔:)

    ا ت ت ر ز ن ہ ی
     
  10. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تازہ ترین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ا ا ب د ض ط ق ع و و و
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر
    قواعد و ضوابط کی پابندی نہیں کریں گے۔ تو اچھا نہ ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ی۔ن۔ت۔ر۔ز۔ہ۔ت۔ا
     
  14. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,621
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    میرا خیال ہے تازہ ترین پہلے ہو گئا ہے
     
  15. بنت عائشہ

    بنت عائشہ محفلین

    مراسلے:
    80
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Apprehensive
    و ہ ا ن د خ ی غ ر
     
  16. عبدالقدوس راشد

    عبدالقدوس راشد محفلین

    مراسلے:
    487
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    غیر خواندہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,621
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ت م ر ا ق ت ف
     
  18. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    متفرقات
     
  19. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ف م ر ت ے ق غ
     
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس میں ایک صرف ایک ت ہے ، میں اس سے غیرمتفق ہوں، دو ت ہونی چاہییے تھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر