”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

محمد اسامہ سَرسَری نے 'اِصلاحِ سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 22, 2014

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آئیے آئیے آئیے آئیے
    اب فعولن سے کرکے ترقی سبھی
    فاعلن فاعلن کا تدارک کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مشق کر تے ہیں ہم بھی بڑے شوق سے
    مشق کر نے سے ہی پختگی آئے گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  3. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    کهیل ہی کهیل میں ہار جائیں نہ ہم
    جیتنے کے لئے مات کهائیں نہ ہم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  4. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    "آیئے آیئے آیئے آیئے
    اب فعولن سے کرکے ترقی سبهی"
    فاعلن کا مزہ محترم پایئے
    کچھ بهی کہنے سے پہلے ذرا سوچئے
    اور کہہ کر کبهی پهر نہ پچھتایئے
    مشق جاری رہے شوق بڑهتا رہے
    دل بہلتا نہیں لاکھ بہلایئے
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 23, 2014
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ تو ہیں عظیم اور شہزاد بھی
    ہم تو ٹھہرے فقط بھائی! بس سرسری
     
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  6. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    فاعلن کی لڑی کھول دی شکریہ
    ہم ہیں ابنِ رضاطفلِ مکتب یہاں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    محمد اسامہ سَرسَری بھائی پہلے ہی بہت سی خوش فہمیوں میں گھرا ہوا ہوں :cool:

    سرسری جی اجی آپ کیا کہہ گئے
    عاجزی کے ہماری مکاں ڈھ گئے

    ہیں عظیم اور صاحب تخلص ہے جی
    جو تھے شہزاد پیچھے کہیں رہ گئے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. احمدساحر

    احمدساحر محفلین

    مراسلے:
    4
     
  9. احمدساحر

    احمدساحر محفلین

    مراسلے:
    4
    زندگی جنکےلئے زندگی بھرترستی رہی
    وہ آنکھیں قبر پر میرے بر ستی رہی

    ایسارویاہوں میں کفن میں چھُپا کراپنا
    جانو دُلھن گھونگھٹ میں سسکتی رہی

    اتنےکم گوتھے ہم گویاکہ جیسے اب ھے
    تمکو جوصدا دی وہیتاعمر بھٹکتی رہی
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 15, 2015
  10. سید اسد معروف

    سید اسد معروف محفلین

    مراسلے:
    230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    فاعلاتن، فعولن کو ٹھکرا کے اب
    فاعلن کو نبھاتے چلے جائیے۔۔۔
     
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کیسی رونق یہاں کیسی محفل یہاں
    اب یہاں کے سوا اور جانا کہاں
     
  12. سید اسد معروف

    سید اسد معروف محفلین

    مراسلے:
    230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    پھر سے زندہ ہوا فاعلن فاعلن
    فاعلن فاعلن، اور فرمائیے۔۔۔
     
  13. سید اسد معروف

    سید اسد معروف محفلین

    مراسلے:
    230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ہے یہی استدعا اپنے احباب سے
    پھر سے محفل میں تشریف لے آئیے۔۔
     
  14. سید اسد معروف

    سید اسد معروف محفلین

    مراسلے:
    230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ہے ستانے لگی آپ سب کی کمی
    شعر کوئی تو ارسال فرمائیے!!!
     
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھائی اوزان کو بھی رکھیں برقرار
    فاعلن یعنی "دو ایک دو" چار بار
     
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہتر اسبابِ ستہ سے بچنا ہے یاں
    ورنہ استدعا مفعول لے آئیے
     
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,753
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مدتوں سے پڑی تھی یہ مردہ لڑی
    آپ نے پھر اسے زندگی بخش دی
     
    • زبردست زبردست × 1
  18. عثمان قادر

    عثمان قادر محفلین

    مراسلے:
    666
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہاں کیا ہو تہا ہے اور کیوں ہو رہا ہے ۔۔۔
    یہ فاعلن کیا ہوتا ہے؟؟؟
    مراسلہ صرف اس لیے ارسال کر رہا ہوں کہ شاید کچھ سیکھنے کو ملے ۔۔۔۔
    اگر کسی کو برا لگا یا وہ ڈسٹرب ہوا ہو تو معزرت ۔۔۔
    شکریہ

    ختم شُد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاعری میں جو آہنگ ہوتا ہے اسے سمجھانے کے لیے فعلن فعولن اور فاعلن جیسے الفاظ کو بطور باٹ استعمال کیا جاتا ہے۔
    مثال کے طور پر یہ مصرع ہے:
    چین و عرب ہمارا
    اس میں جو آہنگ ہے اسے بتانے کے لیے کہا جاتا ہے کہ یہ مصرع "مفعول فاعلاتن" کے وزن پر ہے۔
    مزید تفصیل کے لیے اس مضمون کا مطالعہ کیجیے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں کھیل میں پہلی بار حصہ لے رہا ہوں۔۔

    گر لڑی پر لڑی جو یہ چلتی رہی
    تو بحوروں کی مینا بھی بھر جائے گی
     

اس صفحے کی تشہیر