ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

محمد اسامہ سَرسَری نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 17, 2013

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہاں آجائیں الٹی گنگا کے شوقین حضرات!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم نے تو حسبِ منشا نیا دھاگا بنالیا ہے۔ اب اسے رونق دینا آپ حضرات کا کام ہے۔
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,329
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نہیں بلانے پر بھی ہم تو بن بلائے آ جاتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مان گئے جی آپ کو۔:)
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لو جی میں بھی حاضر نئے دھاگے پر۔
     
  7. بنت عائشہ

    بنت عائشہ محفلین

    مراسلے:
    80
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Apprehensive
    گیم تو اچھی ہے یہ والی۔ مگر یہاں خواتین نہیں ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کھیل واقعی بہت اچھا ہے یہ۔
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    قبل اس کے کہ خواتین یہاں دھاوا بولیں، میں تو کھسکتا ہوں۔
     
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    غالباً ابھی تو بہت ساری خواتین کے نام آپ نے نہیں لکھے ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عام طور پر جن سے گفتگو رہی ہے وہ لکھ دیے ہیں۔
     
  13. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,149
    موڈ:
    Daring
    عرض السلام علیکم
    ویسے یہ سلسلہ پھر سےشروع ہوگیا
     
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ظاہر ہے یہ تو ہونا ہی تھا۔
     
  15. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ظاہر تو ایسا ہی ہوتا ہے لیکن پھر بھی سب کو دعوت دینی چاہیے
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    طوطے بلا رہے ہیں مجھے۔ اس لیے مجھے ابھی جانا ہے۔
     
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  18. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,149
    موڈ:
    Daring
    صبح بات ہوتی ہے سب سے شب بخیر
     
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سب جا رہے ہیں کیا؟
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر