انڈے کس کے ہیں؟

محمد اسامہ سَرسَری نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 7, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,285
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    تیسری والی کے۔۔۔:bighug:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ واہ واہ۔۔۔
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہیں تو یہ دو پہلی والی کے اور دو دوسری والی کے لیکن تیسری والی نے چالاکی سے سارے اپنے نام کر لیے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. شیزان

    شیزان لائبریرین

    مراسلے:
    6,469
    موڈ:
    Cool
    تینوں کے ہی ہیں
    لیکن چونکہ تیسری والی تک راستہ دے دیا گیا ہے تو وہ مالک بن بیٹھی۔۔ دوسری دو جھگڑا کرنے آئی ہیں;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    تینوں کے نہیں ہیں۔
    اس لئے کہ بینڈ وڈتھ کم ہے اور ٹریفک زیادہ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,792
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چار انڈے ، چار اقوال۔۔۔
    چاروں جواب درست ہیں۔
    چاروں کو انعام میں ایک ایک انڈا دیا جاتا ہے۔
    :):):):)
    :haha:
     
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واقعی مجھ سے غلطی ہوگئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انعام میں انڈے کون دے رہا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس سے پہلے یہ سوال حل طلب ہے کہ انڈے میں زندگی ہوتی ہے یا نہیں؟:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    زن کا تو پتہ نہیں لیکن "دگی" ضرور ہوتی ہے۔
     
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ”زندگی“ کے بارے میں زندگی کا جواب جانبدارانہ ہے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    انڈے میں بذاتِ خود کوئی زندگی نہیں ہوتی۔ یاد رہے کہ ہم اس انڈے کی بات کر رہے ہیں جو ہمیں دودھ والے کی دکان یا جنرل سٹور پر ملتا ہے۔ :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مگر یہاں تو ان انڈوں کی بات ہورہی ہے جو دکاندار نہیں بلکہ مرغی دیتی ہے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    تھوڑی دیر تک بات کرتے ہیں اس وقت میں آن دی فرنٹ پروگرام دیکھ رہا ہوں دنیا نیوز پر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بات انڈے کی ہی ہے تو بھائی میرے ناقص علم کے مطابق انڈے میں جان ڈالنے کے لیے مرغے کا ساتھ ہونا ضروری ہے۔ بصورتِ دیگر انڈے میں زندگی کا کوئی وجود نہیں ہوتا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مرغ بسمل کو کیا معلوم کہ مرغیٔ سالم کے انڈے میں سَرسَری سی زندگی ہوتی ہے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  19. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    :)
    چھا گئے ہو بھئی۔۔۔۔چھا گئے۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب شاید ”مذاکرات“ کی نوبت آجائے۔:)
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر