سرسری کھیل

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    اچھے سے اچھے لطیفے سنائیں۔ دو سو لطیفے پورے ہونے کے بعد جس لطیفے کو سب سے زیادہ پُرمزاح قرار دیا گیا ہوگا اس کے لکھنے والے کو میں اچھا سا انعام دوں گا۔ ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام بذریعہ قرعہ اندازی دیا جائے گا۔ ایک سے زیادہ لطیفے الگ الگ پیش کریں ایک ساتھ نہ کریں۔ شرط نمبر۱: کسی قوم...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنی عقلمندی کا کوئی قصہ سناکر پسندیدگیاں وصول کریں۔

    بچپن سے اب تک کے تمام واقعات میں سے آپ یہاں وہ واقعہ لکھیں جس میں آپ کی ذہانت ، عقلمندی ، حاضردماغی یا چالاکی کارفرما ہو۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    جو کرنی ہیں باتیں ”فعولن“ میں کرلیں
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    انتہائی دل چسپ کھیل

    یہ کھیل تمام اراکین کے لیے بہت دل چسپ اور مفید رہے گا ان شاء اللہ تعالیٰ۔ آپس میں دل کھول کر باتیں کریں، بس اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کے ہر جملے میں کسی بھی ایک زبان کے دو لفظ جمع نہ ہوں۔ مثال کے طور: ”سو فی صد متفق ہوں جناب سے۔“ سو:اردو فی: عربی صد: فارسی متفق: عربی ہوں: اردو جناب: عربی سے: ہندی
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    چیلنج والا کھیل

    کم از کم تین الفاظ پر مشتمل ایسا مکمل جملہ بنائیں جس کے ہر حرف میں نقطہ ہو۔ جیسے: ”تین پین چُن“
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    السلام علیکم ، آئیے اور اگلا جملہ ایسا پیش کیجیے جس کے شروع میں بھی با ہو اور آخر میں بھی با۔
Top