یہ کھیل تمام اراکین کے لیے بہت دل چسپ اور مفید رہے گا ان شاء اللہ تعالیٰ۔
آپس میں دل کھول کر باتیں کریں، بس اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کے ہر جملے میں کسی بھی ایک زبان کے دو لفظ جمع نہ ہوں۔
مثال کے طور:
”سو فی صد متفق ہوں جناب سے۔“
سو:اردو
فی: عربی
صد: فارسی
متفق: عربی
ہوں: اردو
جناب: عربی
سے: ہندی
 
جناب کا مقصد دو الفاظ کا متصل ہونا ہے یا پورے جملے میں؟

جناب : عربی
کا : ہندی
مقصد : عربی
دو : فارسی
الفاظ : عربی
کا : ہندی
متصل : عربی
ہونا : ہندی
ہے : اردو
یا : فارسی
پورے : ہندی
جملے : عربی
میں : ہندی
 
Top