احتمالات والے الفاظ ڈھونڈیں

محمد اسامہ سَرسَری نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 15, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  2. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
  3. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    ا ع ل م
    اعلم
    اعمل
    العم
    عمال
    عامل
    عالم
    علما
    عملا
     
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    بڑا دماغ کھپایا بھائی جان آپ نے تو:)
     
    • متفق متفق × 1
  5. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    چھوٹے بھائی بہت آسان ہے یہ
    1234 کی تریب بدلتے جاؤ 16 لفظ مل جائیں گے ۔ ان میں سے جو زبان زد عام ہوں الگ کر لو ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    :)رسننگ بھی غالبا ایسے ہی ہوتا ہے ۔میرے تو سر میں درد ہو جائے گا ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    یہ " رسننگ " کیا ہوتاہے بھائی ؟
     
  9. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    Logical Reasoning questions
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  10. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    واہہہہہہہہہہ چھوٹے بھیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک لفظ کی تو مجھے سمجھ نہ آئی ۔ اب اس جملے کا ترجمہ کون کرے گا ۔۔۔۔۔؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,928
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    سوالاتِ استدلالِ منطقی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ک ا م ل
    کم از کم سات احتمالات
     
  13. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    کامل ۔ کالم ۔۔۔ کمال ۔۔۔۔ کملا۔ ۔۔۔۔۔ مالک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکمل ۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    تھینک یو بھائی جان
    میں بھی سوچنے لگ گیا تھا کیا اردو ترجمہ کروں مفہوم تو سمجھ رہا تھا لیکن اس کو بیان کیسے کروں یہ سمجھ نہیں پا رہا تھا
    آپ نے حل کر دیا ایک اصطلاح کا مجھے ترجمہ بھی معلوم ہو گیا ۔:)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا بات ہے آپ کی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
     
    • زبردست زبردست × 2
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,329
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    انتہا
    اور
    اہانت
    کے علاوہ مجھے تو کچھ سمجھ میں نہیں آیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,329
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    انتہا
    اور
    اہانت
    کے علاوہ مجھے تو کچھ سمجھ میں نہیں آیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اور تیسرا لفظ تو حروف کی اسی ترتیب پر بنتا ہے۔:)
    چوتھا لفظ ہے: ”تھانا“ جسے عام طور پر ”تھانہ“ لکھا جاتا ہے۔
    پانچواں لفظ ہے: ”تھا نا“ جو کہ ماضی بعید کی تاکید کے لیے آتا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر