اگر بتی سے ہنر یابی تک

محمد اسامہ سَرسَری نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 26, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ باتیں کریں، مگر حروف تہجی کی ترتیب کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی مد نظر رکھیں کہ پہلا لفظ الف سے شروع ہو تو دوسرا ب سے۔
    اب اگلے مراسلے کے جملے کا پہلا لفظ پ سے اور دوسرا ت سے شروع ہونا چاہیے۔
    تین چار مراسلے غور سے دیکھیں آپ کی سمجھ میں آجائے گا۔
    براہ مہربانی سمجھے بغیر کچھ لکھ کر ترتیب خراب نہ کریں۔
     
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پتا تمھیں چل گیا ہوگا یقینا کہ یہاں کیا ہورہا ہے؟
     
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ٹکر جب لگ جائے کسی سے تو معافی مانگ لینی چاہیے۔
     
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چینی حلوے میں نہ بہت زیادہ ڈالنی چاہیے نہ بہت کم۔
     
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خبریں دیکھنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
     
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ڈگمگاتے ذہن سے کام نہیں کیا جاتا۔
     
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    راستے زمین پر بن جاتے ہیں چلنے والوں کے نشانات سے
     
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  10. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,469
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    طریقہ ظاہر ہے آسان ہی ہے اس کھیل کا۔۔۔!
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ڈاکٹر ذاکر نائیک بہت اچھے سکالر ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ دال کے بعد ص سے کیسے شروع کر دیا آپ نے؟
     
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,383
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    رکاوٹ زیادہ تو نہیں تھی اس لئے یہاں پہنچ گیا میں بھی
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سردی شاید زیادہ ہو گئی ہے آپ کی طرف۔
     
  15. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    صبح ضروری کام تھے کچھ آفس میں ورنہ اس غضب کی بارش میں تو چھٹی بنتی تھی۔
     
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عمومی غلطیاں ہوچکی ہیں، مگر کوئی بات نہیں۔ اب ف اور ق کو کوئی استعمال کرلے۔
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    طوطا ظاہر میں تو خوشنما پرندہ ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کو کھا نہیں سکتے۔
     
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عمومی غلطیاں ہوچکی ہیں، مگر کوئی بات نہیں۔ اب ف اور ق کو کوئی استعمال کرلے۔
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فرصت قمیص پہننے کی بھی نہیں ملی، اس لیے بنیان میں ہی دفتر چلا آیا ہوں۔
     
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کافی گرمی ہو تو بہت سے لوگ ایسا کر لیتے ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر