نظروں کا ایک کھیل

محمد اسامہ سَرسَری نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 20, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  2. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    دائرے غائب ہوجاتے ہیں
     
    • متفق متفق × 1
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی بالکل۔۔۔
    مگر اس کی وجہ کیا ہے؟ کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں آپ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جی بھائی؟
     
  6. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    سرسری بھائی کے پوچھے سوال کا جواب دیں ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہ تو ارتکازِ توجہ ہے کہ آپ جس چیز پر توجہ کچھ دیر مرکوز رکھتے ہیں تو اس کے آس پاس کی ہر چیز آپ کی فیلڈ آف ویژن پر رجسٹر ہونا بند کر دیتی ہے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مگر قیصرانی بھائی! آس پاس کی چیزیں ہر تصویر سے تو غائب نہیں ہوتیں، صرف اس جیسی تصاویر سے غائب ہوتی ہیں جنھیں کچھ خاص انداز سے بنایا جاتا ہے ، میں وہی فرق سمجھنا چاہ رہا ہوں بس۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    آپ ایسا کیجئے کہ کمرے میں موجود کسی ایک چیز کو مرکز مان کر اس پر توجہ دیجئے۔ تھوڑی دیر بعد دیکھئے گا کہ آس پاس کی چیزیں گم ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ ایک ہی فاصلے پر موجود چیزیں ایک ہی وقت غائب ہوں گی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کرکے دیکھتا ہوں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    پھر بتائیے گا کہ کیا ہوا :)
     
  12. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جب ہم جوان تھے تو ہمیں بھی ایک کے سوا کچھ نظر نہیں آتا تھا۔۔اب تو ایک ایک کے چار نظر آتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  13. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مجھے آپ کی بات سے عربی کا مقولہ یاد آگیا۔ "العشق نار یحرق ماسواء المحبوب"
    عشق آگ ہے جو محبوب کے سواہر چیز کو جلا دیتی ہے
     
    • زبردست زبردست × 3
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ساقی کو ایک کے چار نظر آنا اس ایک کے حق میں سود مند بھی ہے اور نقصان دہ بھی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  15. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یا یہ کہ ساقی کو ہی اگر چار چار نظر آنے لگیں تو دوسروں کا کیا حال ہو
     
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ساقی بھی آپۧ ہیں ایک کی چار بھی آپ ہی لگا سکتے ہیں۔۔۔ :)
     

اس صفحے کی تشہیر