الو ایک پرندہ ہے جو انسانوں سے دور ویرانوں میں رہتا اور منحوس سمجھا جاتا اور جو عموماً دن میں سوتا اور رات میں ہوکتا ہے۔ یہ مختلف وحشت ناک بولیاں...
محترم منتظمین حضرات اور مدیرانِ کرام ، السلام علیکم، چند دن ہوئے کہ ہمارے زرخیز ذہن میں ایک انتہائی معقول سوال کا دخول ہوا کہ آیا اس مرتبہ اردو...
السلام علیکم آپ احباب کے زیر نظر ایک اور کاوش پیش خدمت ہے ۔آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنی رائے سے ضرور آگاہ فرمائیں۔ ہمیں ڈرنا نہیں ہے ہمیں لڑنا ہے،...
السلام علیکم ہماری پہلی نثر کاوش آپ عالی جناب محفلین کے پیش نظر ۔ آپ اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے۔ انسان بھی عجیب مخلوق ہے!!! اکثر اوقات درست...
تنقید علی التحریص برائے دلفریب و دلنشین و لیکن مہمل اسمائے اطفال از محمد احمد ویسے تو آپ عنوان دیکھ کر ہی سمجھ گئے ہوں گے اور تحریر لکھنا محض وقت...
عزتوں کے دعوے داروں نکلو کمین گاہ سے تمہیں چن چن کے ماروں میں شیر ہو عشق کا تم سمجھے ہو بس خیالی اس جگ میں عشق بازی میرا نام عشق بسمل میں حقیقی...
’’سائنس (science) کے ذریعے انسانوں نے بہت کچھ کمایا ہے، انسانیت نے شاید کچھ بھی نہیں پایا ہے‘‘ (سیِّد جَون ایلیا نقوی) نامِ مضمون: دو لخت کتاب:...
حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود نہ جانے اس کے پیچھے کیا راز ہے لیکن سچی بات یہ ہے کہ حضرت انسان کو ہم سے شروع سے ہی کچھ پرخاش سی...
آکاش پربت اور چاندنی لکھاری: عطیہ عادل بہت عرصہ پہلے ایک سانحے نے مجھے جذباتی تنا ؤ کا شکار کر دیا تھا۔ انہی دنوں ایک ہل سٹیشن پر جانے کا اتفاق...
جادو کا کھلونا محمد احمد آج تو میں اِس دنیا کو انفرینڈ کر ہی دوں گا۔ میں نے آج پھر تلملاتے ہوئے کہا۔ ویسے ہی جیسے ہر بار زخم کھا کر ہاتھ ڈریسنگ...
اللہ کا حق اور ہمارا فرض صاحبو ایک بات کا ہم سبھی کو علم ہے ایک کا حق کسی دوسرے پہ فرض ہوتا ہےاور جو اپنے فرض ادا نہیں کرتا وہ اپنے حق کا حقدار...
لوگ ہیں اور ہے افسانہ ہمارا آپ اُنہیں جانتے تو ہوں گے۔ یوں تو اُن کے بارے میں جاننے کے لئے استخارہ تجویز کیا گیا ہے لیکن استخارے میں عموماً ہاں...
ایک بہت مشفق اور ہر دل عزیز استاد محترم کے ساتھ نشت میں گفتگو کا ایک حصہ، "سر! ہم سے تو ضبط نہیں ہوتا، ہم تو برملا اظہار کردیتے ہیں ہمارا تعلق...
سفید بھیڑ محمداحمد کلیِم کو نہ جانے کیا تکلیف ہے۔ وہ اُن لوگوں میں سے ہے جو نہ خود خوش رہتےہیں نہ دوسروں کو رہنے دیتے ہیں۔ 18 تاریخ ہو گئی ہے...
نبیِ کریم ﷺ پر غارِ حرا میں جب پہلی وحی نازل ہوئی تو بشری حدود آپ کی راہ کی رکاوٹ بن گئیں اور آپﷺ کی حالت غیر ہو گئی۔ آپﷺ کو اپنی زندگی میں پہلی...
سلسلہ تکّلم کا محمد احمدؔ کِسی کی آواز پر اُس نے چونک کر دیکھا ۔ اُسے بھلا کون آواز دے سکتا ہے، وہ بھی اِ س محلے میں جہاں اُسے کوئی جانتا بھی...
میری عمر آٹھ برس ہو گی۔ امی نے سب بہن بھائیوں کے پیسے میرے ہاتھ میں تھما دیے۔ بڑا بھائی ہونے کے ناتے میری ذمہ داری تھی کہ میں سب کو شاپنگ کراؤں۔...
مہربانی از : محمداحمدؔ آج میں نے پوری سترہ گیندیں بیچیں۔ ایک دو نہیں ۔ پوری سترہ۔ جب سے اسکولوں کی چھٹیاں ہوئی ہیں آٹھ دس گیندیں بیچنا بھی مشکل...
السلام علیکم اہلیانِ محفل! :) :) اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے ساتھ "نثر پارے ۲۰۱۵" کے اجراء کا وقت بھی آن پہنچا۔ اردو محفل کی گزشتہ سالگرہ کے...
[IMG] [IMG] [IMG] [IMG] [IMG] یہ مضمون میں پہلے بھی اس فورم میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ بہاولپور سے شائع ہونے والے ادبی جریدے...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں