ٹینس

  1. زیک

    نیویارک میں چند دن

    نیرنگ خیال سے معذرت کہ جنت کی تصاویر بعد میں پوسٹ کی جائیں گی لیکن انہوں ہی نے کہا تھا کہ لہٰذا تازہ ترین سفر سے آغاز کرتے ہیں۔
  2. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2021

    نئی دہائی کا پہلا گرینڈ سلیم میلبورن مین جاری۔ بظاہراً تو نواک اور نڈال کو روکنا مشکل ہی لگ رہا ہے۔ لیکن شاید کوئی نیا لونڈا اپ سیٹ کر دے۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن فائنل: جوکووچ بمقابلہ نڈال

    فرنچ اوپن کے فائنل میں ورلڈ نمبر 1 نواک جوکووچ ورلڈ نمبر 2 رافیال نڈال، فرنچ اوپن کے شہنشاہ مدِ مقابل ہیں۔ نڈال 15 ویں مرتبہ فرنچ اوپن کھیل رہے جس میں سے انہوں نے ریکارڈ 12 ٹائٹل جیتے۔ انکا فرنچ اوپن میں ریکارڈ 102-2 ہے۔
  4. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2020

    کرونا کے رولے رپے میں ٹینس نے بھی واپسی مار لی ہے اور دو گرینڈ سلام مس ہونے کے بعد سال کا آخری ٹورنامنٹ کافی سٹارز کی غیر موجودگی میں شروع ہو چکا ہے۔۔۔
  5. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2020

    سال کا پہلا گرینڈ سلیم جاری است۔۔۔ تیسرے راؤنڈ میں سرینا جی کا چائینیز کھلاڑی وانگ سے شدید گھمسان کا رن پڑا ہوا۔ تیسرے سیٹ کا کھیل جاری وینگ 4-3 سے آگے لیکن سرو سرینا جی کے پاس پہلا سیٹ 6-4 سرینا دوسرا سیٹ 6-7 وانگ
  6. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2019

    گرینڈ سلیم جاری و ساری ہے۔ فیڈرر جی دوسرے راؤنڈ میں بوسنین کھلاڑی دامیر سے مدمقابل ہیں۔ پہلا سیٹ 3-6 سے دمیر کے نام دوسرے سیٹ میں فی الحال راجر جی 4-1 سے آگے وومینز ایونٹ میں پہلے ہی راؤنڈ میں سرینا جی نے شراپوا کا بھرکس نکال دیا۔۔
  7. فہد اشرف

    ومبلڈن 2019

    سال کا تیسرا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن چیمپئن شپ شروع ہو چکا ہے۔ پچھلی سال کی طرح اس سال کا فائنل بھی ایک بڑے ایونٹ، ورلڈ کپ فائنل سے ٹکرا رہا ہے۔ دونوں ایونٹ ایک ہی ملک ایک ہی شہر اور ایک ہی دن (14 جولائی) کو ہوں گے۔
  8. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    فرنچ اوپن کے مقابلے جاری- مینز میں نڈال جی ٹاپ رینکنڈ ہیں جبکہ وومینز میں سیمونس ہیلپ- اس وقت شراپوا کا میچ جاری- پہلا سیٹ 3-1 سے برتری دوسری طرف نڈال جی 6-4 6-3 سے 2 سیٹ اپنے نام کرنے کے بعد 3-0 سے ڈاؤن ہیں تیسرے سیٹ میں-
  9. عبداللہ محمد

    فیڈرر بمقابلہ ڈیل پوٹرو : انڈین ویلز اوپن فائنل

    انڈین ویلز ماسٹرز اوپن کا فائنل معرکہ راجر فیڈرر اور یوان مارٹن ڈیل پوٹرو کے درمیان شروع ہوا ہی چاہتا ہے- فیڈرر صاب کا رواں برس ریکارڈ 17-0 ہے جبکہ ڈیل پوٹرو بھی اچھی فارم میں ہے اس لئے خوب گھمسان کا رن پڑنے کی اُمید ہے- کم آن فیڈرر وغیرہ
  10. فہد اشرف

    یو ایس اوپن 2017

    سال کا چوتھا اور آخری گرینڈ سلیم شروع ہو چکا ہے۔ مردوں کے مقابلے میں اس بار ٹاپ فائیو سے صرف نڈال اور فیڈرر ہی شرکت کر رہے ہیں جب کہ وارنکا ( موجودہ یو ایس اوپن چیمپئن)، مرے اور نول نہیں کھیل رہے۔ خواتین کے مقابلے میں شاراپووا نے دوسرے نمبر کی سمونا ہالیپ کو شکست دے کر اپنے ارادے ظاہر کر دئے ہیں...
  11. یاز

    ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ - 2017

    میرا خیال ہے کہ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہو چکا ہے۔ حیرانی کی بات ہے کہ ابھی تک اس بابت لڑی نہیں بنائی گئی۔ عبداللہ محمد صاحب! کہاں گم ہیں جی؟
  12. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2017

    فرانس کے دارالخلافہ میں کلے کورٹ اوپن شروع ہو چُکا۔ راجر فیڈرر نے اس دفعہ فرنچ اوپن سے معذرت کر لی۔ جبکہ فرنچ اوپن نے ماریہ شراپوا جی سے معذرت کر لی۔ مطبل ساڈی وی معذرت جی فرنچ اوپن توں۔
  13. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    آج سے میلبرن میں سال کا پہلا گرینڈ سلیم شروع ہو رہا۔ تقریباً 6 ماہ ٹینس سے دور رہنے کے بعد راجر فیڈرر واپس ٹینس کورٹ میں دکھائی دینگے۔ اس ایونٹ کے لئے انکی رینکنگ 17 ہے جو کہ جب سے میں نے ٹینس فالو کرنی شروع کی پہلی مرتبہ ہے۔خیر دیکھتے ہیں انکا سفر کہاں تک پہنچتا ہے۔ دوسری نڈال بھی آہستہ آہستہ...
  14. عبداللہ محمد

    اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز لندن

    لندن میں اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز جاری ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں ورلڈ ٹاپ 8کھلاڑی شمولیت اختیار کرتے،جنکو دو گروپس میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پھر دونوں گروپس میں راؤنڈ رابن طرز پر میچز ہوتے ہیں۔ ایک گروپ کو جان مک اینور جبکہ دوسرے کو ایوان لینڈل کا نام دیا جاتا ہے۔ جان میکنرو گروپ کی نیشیکوری(جاپان)...
  15. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    یورو کپ کے ساتھ ساتھ ومبلڈن اوپن بھی اپنی پوری آب و تاب سے جاری ۔ مینز کی طرف سے خبریں یوں ہیں کہ جوکووچ اور فیڈرر تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر چکےہیں۔ مرے اور واورنکا آج دوسرے راؤنڈ کے میچز کھیلے گے۔ جبکہ خواتین کے ایونٹ کا کچھ یوں ہے کہ پابندی کے باعث ماریہ شراپوا نہیں کھیل رہی۔ وغیرہ
  16. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    کلے کورٹ سیزن کا سب سے بڑا اور آخری ٹورنامنٹ سال کا دوسرا گرینڈ سلیم پیرس میں- راجر فیڈرر مسلسل 65 گرینڈ سلیم کھیلنے کے بعد پہلی مرتبہ کسی ایونٹ سے باہر ہیں- فرنچ اوپن کے بادشاہ نڈال اپنے دسویں ٹائٹل جبکہ نواک چوتھے گرینڈسلیم کو بھی اپنے نام کرنے کے خواہاں- دفاعی چمپئین واورنکا اور مرے بھی...
  17. عبداللہ محمد

    میڈرڈ اوپن

    ٹینس کی دنیا میں آجکل "کلے" کا سیزن روا ں دواں ہے۔اور اسی سلسلے کا اہم ٹورنامنٹ اسپین کے دارلخلافہ میڈرڈ میں جاری۔ اگرچہ "راجر فیڈرر" نے انجری کے سبب ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے لیکن اب جب رافیا ل نڈال دوبارہ فارم میں آ رہے ہیں تو کسی بھی کلے کورٹ پر انکو کھیلتے دیکھنے سے بہتر کیا ہو سکتا ہے۔ دوسری...
  18. زیک

    ٹینس میں میچ فکسنگ

    بی بی سی کے مطابق: مزید تفصیل
  19. عثمان رضا

    یو ایس اوپن سے فیڈرر کی بادشاہت ختم !

    آرجنٹینا کے بیس سالہ کھلاڑی خوان مارتین دیل پوترو نے راجر فیڈرر کو پانچ سیٹ کے فائنل میں ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا ہے۔ دیل پوترو نے سویٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو ہرایا کر جو کہ نہ صرف دفاعی چیمئن تھے بلکہ پچھلے پانچ سال یہ ٹائٹل جیتے آرہے ہیں۔ دیل پوترو صرف اسیے دوسرے کھلاڑی ہیں جس نے فیڈرر کو...
  20. عثمان رضا

    راجر فیڈررعالمی ریکارڈ سے ایک جیت کی دوری پر

    راجر فیڈررعالمی ریکارڈ سے ایک جیت کی دوری پر لندن…دنیائے ٹینس میں نئی تاریخ رقم کرنے کے سفر پر گامزن راجر فیڈرر نے ومبلڈن کے فائنل میں جگہ بنالی ہے ، اب وہ15گرینڈ سلم ٹائٹل کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے سے صرف ایک جیت کی دوری پر ہیں ۔راجر فیڈرر نے برطانیہ کے ٹامی ہاس کیخلاف سات چھ ، سات پانچ...
Top