آسٹریلین اوپن 2021

نئی دہائی کا پہلا گرینڈ سلیم میلبورن مین جاری۔
بظاہراً تو نواک اور نڈال کو روکنا مشکل ہی لگ رہا ہے۔ لیکن شاید کوئی نیا لونڈا اپ سیٹ کر دے۔۔۔
 
جوکووچ سیمی فائنل با آسانی جیتتے ہوئے 18 ویں گرینڈ سلیم سے صرف ایک قدم دور۔

دوسرے سیمی فائنل میں سائی سائی پاس ، میڈویڈیو آمنے سامنے ہونگے۔۔

وومینز ایونٹ میں اوساکا نے سرینا کو پھر سے یکطرفہ مقابلے میں ہرا کر براڈی سے فائنل مقابلہ پکا کر لیا ہے۔۔
 
Top