فرنچ اوپن فائنل: جوکووچ بمقابلہ نڈال

فرنچ اوپن کے فائنل میں ورلڈ نمبر 1 نواک جوکووچ ورلڈ نمبر 2 رافیال نڈال، فرنچ اوپن کے شہنشاہ مدِ مقابل ہیں۔

نڈال 15 ویں مرتبہ فرنچ اوپن کھیل رہے جس میں سے انہوں نے ریکارڈ 12 ٹائٹل جیتے۔
انکا فرنچ اوپن میں ریکارڈ 102-2 ہے۔
 
Top