آسٹریلین اوپن 2020

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 24, 2020

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    سال کا پہلا گرینڈ سلیم جاری است۔۔۔

    تیسرے راؤنڈ میں سرینا جی کا چائینیز کھلاڑی وانگ سے شدید گھمسان کا رن پڑا ہوا۔

    تیسرے سیٹ کا کھیل جاری
    وینگ 4-3 سے آگے لیکن سرو سرینا جی کے پاس
    پہلا سیٹ 6-4 سرینا
    دوسرا سیٹ 6-7 وانگ
     
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    2 گھنٹے اور 41 منٹ کے اعصاب شکن مقابکے کے بعد وینگ جی
    6-4 ، 6-7، 7-5 کے اسکور سے کامیاب رہی۔۔۔
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    راجر فیڈرر بمقابلہ مل مین پانچویں سیٹ میں داخل

    پہلا سیٹ 6-4 مل مین
    دوسرا سیٹ 6-7 راجر
    تیسرا سیٹ 4-6 راجر
    چوتھا سیٹ 6-4 مل مین
     
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    فیڈرر جی نے سروس بریک ہونے کے فوراً بعد بریک کر ڈالی

    پانچواں سیٹ 2-2
    سروس فیڈرر کے پاس !!
     
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,964
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کوکو گاف نے ناؤمی اوساکا کو ہرا دیا
     
    • غمناک غمناک × 1
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    فیڈرر اور مل مین دونوں نے سرو ہولڈ کی

    سیٹ 3-3 سے برابر
    سرو فیڈرر کے پاس
     
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    جائز نہیں لگتا غم سے تیرا رشتہ !!

    [​IMG]
     
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹائی بریک کا وقت ہوا چاہتا ہے لوڈ ریور ایرینا میں۔۔
     
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    راجر جی کھپے است
    کمال است کمال است کمال است !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,964
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    عبداللہ محمد غمناک کیوں؟ کوکو صرف 15 سال کی ہے اور ابھی سے زبردست کھیل رہی ہے
     
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    چوتھے راؤنڈ میں فیڈرر جی اطالوی کھلاڑی فیوچووچ کے مدمقابل

    پہلا سیٹ 6-4 سے اطالوی کھلاڑی کے نام
    دوسرا سیٹ میں فیڈرر اسوقت 3-1 سے آگے
     
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسرا سیٹ 6-1 جبکہ تیسرا 6-2 سے فیڈرر کے نام
     
  13. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    چوتھا سیٹ اور میچ فیڈرر کے نام
     
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    نڈال اور نک کریگوس چوتھے راؤنڈ میں آمنے سامنے
    پہلا سیٹ 6-3 سے نڈال
    جبکہ دوسرا سیٹ 3-6 کے اسکور سے نک کے نام۔۔۔
     
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    تیسرا سیٹ ٹائی بریک پر نڈال کے نام۔۔۔
     
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    گریگوئس جی نے سرو بریک کرتے ہوئے چوتھا سیٹ 5-5 گیم سے برابر کر کے میچ میں پھر جان ڈال دی ہے۔۔
     
  17. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    گریگوئس جی نے 3 بریک پوائنٹ بچاتے ہوئے سرو ہولڈ کر لی

    نک 6 نڈال 5
    نڈال سرونگ
     
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    چوتھا سیٹ بھی ٹائی بریک پر جیت کر نڈال جی کوارٹر فائنل میں۔۔۔
     
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    کوارٹر فائنل میں فیڈرر جی مریکی کھلاڑی سینڈگرن کے سامنے

    پہلا سیٹ 6-3 سے راجر جی کے نام
    دوسرا سیٹ 2-6 سے سینڈگرن کے نام

    تیسرے سیٹ میں مریکی کھلاڑی 3-0 سے آگے۔۔۔
     
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    تیسرا سیٹ بھی 2-6 کے اسکور سے مریکی کھلاڑی کے نام۔۔

    راجر جی نے اس سیٹ میں میڈیکل بریک بھی لی اور مکمل ردھم میں بھی نہیں نظر آ ریے۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر