آسٹریلین اوپن 2020

فیڈرر جی نے چوتھا سیٹ میں سات میچ پوائنٹس بچاتے ہوئے ٹائی بریک پر اپنا نام کیا اور آخری سیٹ میں 6-3 سے جیتتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔
شاندار است !!
 
فیڈرر جی با آسانی سٹریٹ سیٹس میں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر۔


نواک جی خوب فارم میں دکھائی پڑ رہا لگتا 17واں گرینڈ سلیم اب بس دنوں کی ہی بات ہے۔۔۔
 
دوسرا اور تیسرا سیٹ تھیم جے کے نام
چوتھے سیٹ نواک کے نام

پانچویں سیٹ میں نواک صاحب نے سرو بریک کرتے ہوئے 2-1 سے لیڈ حاصل کر لی۔۔۔
 
Top