فرنچ اوپن کے مقابلے جاری-

مینز میں نڈال جی ٹاپ رینکنڈ ہیں جبکہ وومینز میں سیمونس ہیلپ-

اس وقت شراپوا کا میچ جاری-
پہلا سیٹ 3-1 سے برتری


دوسری طرف نڈال جی
6-4 6-3 سے 2 سیٹ اپنے نام کرنے کے بعد 3-0 سے ڈاؤن ہیں تیسرے سیٹ میں-
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
میں تو لڑی بنانے آیا تھا۔
سیرینا جی نے آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی سے پہلا سیٹ 6-3 سے ہار لیا ہے۔
 
ورلڈ نمبر 2 الیگذنڈر زویریو اور یوکرائنی کھلاڑی ڈیزُمہور کے درمیان سخت مقابلہ جاری-
پانچویں سیٹ میں یوکرائنی عجیب نام والے کھلاڑی 5-4 سے آگے تاہم سرس الیگزنڈر کے پاس-


دوسری طرف جوکووچ جی بوٹیسٹا کو لتاڑتے ہوئے 2 سیٹ با آسانی نام کر لئے تیسرا جاری -
 

زیک

مسافر
ورلڈ نمبر 2 الیگذنڈر زویریو اور یوکرائنی کھلاڑی ڈیزُمہور کے درمیان سخت مقابلہ جاری-
پانچویں سیٹ میں یوکرائنی عجیب نام والے کھلاڑی 5-4 سے آگے تاہم سرس الیگزنڈر کے پاس-
زبردست مقابلہ چل رہا ہے۔ 5-5 سے پانچواں سیٹ برابر۔ زویریو کی رینکنگ 3 ہے لیکن سکینڈ سیڈ ہے فرنچ اوپن میں
 
اور اسکے ساتھ جرمن کھلاڑی نے سرو بریک کر کے 6-5 سے برتری حاصل کر لی سیٹ میں-
غالباً اب اپنی سرو پر میچ بھی نام کر لیں گے-

جوکووچ تو دوسرا سیٹ ٹائی بریکر میں ہار گیا تھا

جی جی کچھ غلط فہمی ہو گئی تھی پہلے- معذرت است!
 
Top