ممکنہ واحد وجہ یہی ہے کہ کلے کے علاوہ نڈال جی کچھ اچھا کھیل دکھا نہیں پا رہے- اور مزید 3 رولینڈ گراس جیتنا ابکہ اتنا آسان نہ ہوگا- وغیرہ وغیرہ
اور شائد شائد فیڈرر جی بھی ایک اضافہ اور کر ڈالیں گراس پر-
 
یاز

محفلین

ویسے آج کے میچ میں بھی ہمیں یہ محسوس ہوا کہ اگر فیڈرر یا جوکوچ مقابل ہوتے تو نڈال کو کافی ٹف ٹائم دیتے۔
 
فہد اشرف

محفلین
ممکنہ واحد وجہ یہی ہے کہ کلے کے علاوہ نڈال جی کچھ اچھا کھیل دکھا نہیں پا رہے- اور مزید 3 رولینڈ گراس جیتنا ابکہ اتنا آسان نہ ہوگا- وغیرہ وغیرہ
اور شائد شائد فیڈرر جی بھی ایک اضافہ اور کر ڈالیں گراس پر-
اور اگر ایسا ہوا تو :p
:LOL:
FB_IMG_1528648612165.jpg
 
Top