گرینڈ سلیم

  1. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2019

    گرینڈ سلیم جاری و ساری ہے۔ فیڈرر جی دوسرے راؤنڈ میں بوسنین کھلاڑی دامیر سے مدمقابل ہیں۔ پہلا سیٹ 3-6 سے دمیر کے نام دوسرے سیٹ میں فی الحال راجر جی 4-1 سے آگے وومینز ایونٹ میں پہلے ہی راؤنڈ میں سرینا جی نے شراپوا کا بھرکس نکال دیا۔۔
  2. فہد اشرف

    ومبلڈن 2019

    سال کا تیسرا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن چیمپئن شپ شروع ہو چکا ہے۔ پچھلی سال کی طرح اس سال کا فائنل بھی ایک بڑے ایونٹ، ورلڈ کپ فائنل سے ٹکرا رہا ہے۔ دونوں ایونٹ ایک ہی ملک ایک ہی شہر اور ایک ہی دن (14 جولائی) کو ہوں گے۔
  3. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    فرنچ اوپن کے مقابلے جاری- مینز میں نڈال جی ٹاپ رینکنڈ ہیں جبکہ وومینز میں سیمونس ہیلپ- اس وقت شراپوا کا میچ جاری- پہلا سیٹ 3-1 سے برتری دوسری طرف نڈال جی 6-4 6-3 سے 2 سیٹ اپنے نام کرنے کے بعد 3-0 سے ڈاؤن ہیں تیسرے سیٹ میں-
  4. فہد اشرف

    یو ایس اوپن 2017

    سال کا چوتھا اور آخری گرینڈ سلیم شروع ہو چکا ہے۔ مردوں کے مقابلے میں اس بار ٹاپ فائیو سے صرف نڈال اور فیڈرر ہی شرکت کر رہے ہیں جب کہ وارنکا ( موجودہ یو ایس اوپن چیمپئن)، مرے اور نول نہیں کھیل رہے۔ خواتین کے مقابلے میں شاراپووا نے دوسرے نمبر کی سمونا ہالیپ کو شکست دے کر اپنے ارادے ظاہر کر دئے ہیں...
  5. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2016

    یورو کپ کے ساتھ ساتھ ومبلڈن اوپن بھی اپنی پوری آب و تاب سے جاری ۔ مینز کی طرف سے خبریں یوں ہیں کہ جوکووچ اور فیڈرر تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر چکےہیں۔ مرے اور واورنکا آج دوسرے راؤنڈ کے میچز کھیلے گے۔ جبکہ خواتین کے ایونٹ کا کچھ یوں ہے کہ پابندی کے باعث ماریہ شراپوا نہیں کھیل رہی۔ وغیرہ
Top