ومبلڈن 2019

فہد اشرف

محفلین
سال کا تیسرا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن چیمپئن شپ شروع ہو چکا ہے۔ پچھلی سال کی طرح اس سال کا فائنل بھی ایک بڑے ایونٹ، ورلڈ کپ فائنل سے ٹکرا رہا ہے۔ دونوں ایونٹ ایک ہی ملک ایک ہی شہر اور ایک ہی دن (14 جولائی) کو ہوں گے۔
 
ڈیوڈ تھیم، فرنچ اوپن فائنلسٹ پہلے ہی راؤنڈ سے باہر۔
تھیم کے علاوہ مندرجہ ذیل کھلاڑی پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو چُکے۔
وینس ولیمز
نےاومی اوساکا
الیگذینڈر زویریو
سٹیفانوس ٹسیٹسیپاس
گائل مونفلز

ڈیوڈ تھیم
ڈینس شاپووالو
گبرائن موگورازا
ماریہ شراپوا


دوسری طرف سرینا ولیمز اور اینڈی مرے مکس ڈبل میں شرکت کریں گے۔۔
 
دوسرے راؤنڈ میں نڈال جی نے نک کائرگوس کو چار سیٹ میں زیر کیا جبکہ فیڈرر جی نے برطانوی حریف کو سٹریٹ سیٹس میں زیر کیا۔
 
اب ہوگا اصلی مقابلہ

کوارٹر فائنلز:


FB-IMG-1562742833279.jpg


FB-IMG-1562742839719.jpg



FB-IMG-1562742836708.jpg


FB-IMG-1562742842566.jpg
 

فہد اشرف

محفلین
فیڈرر نشکوری کو 4-6 6-1 6-4 6-4 سے زیر کر کے سیمی فائنل میں۔
کوئیری کے مقابلے میں نڈال پہلے دو سیٹ جیت چکے ہیں۔ تیسرے سیٹ کا اسکور 2-1 ہے
 

فہد اشرف

محفلین
کوئیری کو اسٹریٹ سیٹس میں زیر کر کے نڈال بھی سیمی فائنل میں۔
اب ہوگا فیڈل سیمی فائنل۔ کیا کلے کا بدلہ گراس پہ لیں گے فیڈرر؟؟؟
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
سمونا ہالیپ اور سیرینا ولیمز ومبلڈن ویمینز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں ۔ یہ ہالیپ کا پہلا ومبلڈن فائنل ہوگا۔
 
Top