ومبلڈن 2019

زیک

مسافر
مجھے تو خود تب پتا چلا جب میں چینل چینج کیا تو جوکووچ 4-1 سے آگے تھے۔۔

بہرکیف گوگل سے معلوم پڑا ہے یہ پہلا ٹورنامنٹ ہی تھا اس رول کے ساتھ۔

The End of an Era! Wimbledon Introduces Game-Changing Tiebreaker Rule to Curb Marathon Matches
آج ان ٹائی بریکرز کی وجہ سے فیڈرر تین سیٹ ہارا
 
Top