1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ومبلڈن 2019

فہد اشرف نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 2, 2019

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,137
    ندال کو آپ لوگ ڈ سے کیوں لکھتے ہیں؟
     
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,484
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ہمارے یہاں یہی رائج ہے۔ اخبارات میں بھی ڈ سے ہی لکھا جاتا ہے۔
    ومبلڈن کے کمنٹیٹرز بھی نڈال ہی کہہ رہے۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 12, 2019
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,484
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    تیسرا سیٹ 6-3 سے فیڈرر کا ہوا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    تیسرا سیٹ فیڈرر جی کے نام۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,469
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور فیڈرر فائنل میں
     
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,469
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,137
    جوکووچ اور فیڈرر ومبلڈن میں ایک دوسرے کے مقابل ۳ بار رہ چکے۔ آخری دونوں دفعہ جوکووچ جیتا تھا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,469
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    امکان اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہے۔
    خیر فیڈرر کے لیے نیک خواہشات
     
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,137
    ہالپ نے ولیمز کو آسانی سے ہرا کر پہلا گرینڈسلیم جیت لیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,484
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    سیرینا ولیمز کو ہرا کے سمونا ہالیپ ومبلڈن چیمپئن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,469
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    دو سال قبل فیس بک سٹیٹس
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,484
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    فیڈرر جوکووچ کا مقابلہ شروع ہو چکا ہے۔
     
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,137
    پہلا سیٹ: ٹائی بریکر جاری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,484
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    فیڈرر ٹائی بریکر میں 3 کے مقابلے 5 گیم سے سبقت لیتے ہوئے
     
  15. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,484
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اور جوکووچ جیت گیا
     
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,469
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پہلا سیٹ فیڈرر کے نام نہیں ہوا۔
     
  17. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,564
    جھنڈا:
    Pakistan
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    راجر جی نے پہلی ہی سرو بریک کر ڈالی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,484
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    دوسرے سیٹ میں فیڈرر نے جوکووچ کا پہلا سرو بریک کر لیا ہے۔
     
  20. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,484
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    دوسرا بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر