یو ایس اوپن 2019

گرینڈ سلیم جاری و ساری ہے۔

فیڈرر جی دوسرے راؤنڈ میں بوسنین کھلاڑی دامیر سے مدمقابل ہیں۔
پہلا سیٹ 3-6 سے دمیر کے نام
دوسرے سیٹ میں فی الحال راجر جی 4-1 سے آگے


وومینز ایونٹ میں پہلے ہی راؤنڈ میں سرینا جی نے شراپوا کا بھرکس نکال دیا۔۔
 
ولیمز فارم میں ہے۔ کل کوارٹرفائنل بھی پلک جھپکتے میں ہی ختم ہو گیا

شاید تبدیلی کی خاطر گائل مونفلز جی بالآخر گرینڈ سلیم اپنے نام کر ہی لیں۔۔۔

دوسری طرف انکی گرل فرینڈ بھی فارم میں ہے سیمی فائنل میں سرینا جی سے خوب مقابلہ پڑے گا۔۔
 

زیک

مسافر
شاید تبدیلی کی خاطر گائل مونفلز جی بالآخر گرینڈ سلیم اپنے نام کر ہی لیں۔۔۔

دوسری طرف انکی گرل فرینڈ بھی فارم میں ہے سیمی فائنل میں سرینا جی سے خوب مقابلہ پڑے گا۔۔
سویٹولینا اس سال اچھا کھیل رہی ہے۔ اس کا بوائے فرینڈ البتہ چند سال پہلے بہتر کھیلتا تھا
 
اور اپنی سرو ہولڈ کرتے ہوئے۔
پانچواں سیٹ 5-5 سے برابر

اطالوی جوان پریشر میں لگ رہا، اوپر سے کراؤڈ مونفلز کا حامی !!
 
بالآخر اطالوی کھلاڑی بیرٹنی کامیاب۔۔
شاندار میچ رہا۔


اور مونفلز/سونگا کو گرینڈ سلیم جیتتے دیکھنے کا خواب، خواب ہی رہے گا۔۔۔
 
سرینا بمقابلہ اینڈریسکو شروع ہوا چاہتا ہے۔۔۔

سرینا جی فُل فارم اور موڈ میں ہیں، شاید ہی 18 والی غلطی دہرائیں۔۔۔
 
Top