1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

یو ایس اوپن 2019

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 28, 2019

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    انتہائی شاندار اور زبردست کھیل سے تاہم جیتنے سے زیادہ چانسز نہیں ہیں۔۔
     
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    اینڈریوسکی جی کامیاب
    پہلی کنیڈین کھلاڑی (مینز و وومینز) جنہوں نے گرینڈ سلیم اپنے نام کیا۔۔

    نیز وومین ٹینس کو ایک اور نئی چمپئین مل گئی۔
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,267
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    واپسی کے بعد سے ایسا لگتا ہے ولیمز گرینڈ سلیم فائنلز میں کچھ چَوک کر جاتی ہے
     
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    نڈال جی نے یو ایس اوپن جیت لیا۔
    یوں اُنکے گرینڈ سلیم کی تعداد 19 ہو گئی ہے۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر