یو ایس اوپن

  1. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2020

    کرونا کے رولے رپے میں ٹینس نے بھی واپسی مار لی ہے اور دو گرینڈ سلام مس ہونے کے بعد سال کا آخری ٹورنامنٹ کافی سٹارز کی غیر موجودگی میں شروع ہو چکا ہے۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2019

    گرینڈ سلیم جاری و ساری ہے۔ فیڈرر جی دوسرے راؤنڈ میں بوسنین کھلاڑی دامیر سے مدمقابل ہیں۔ پہلا سیٹ 3-6 سے دمیر کے نام دوسرے سیٹ میں فی الحال راجر جی 4-1 سے آگے وومینز ایونٹ میں پہلے ہی راؤنڈ میں سرینا جی نے شراپوا کا بھرکس نکال دیا۔۔
  3. فہد اشرف

    یو ایس اوپن 2017

    سال کا چوتھا اور آخری گرینڈ سلیم شروع ہو چکا ہے۔ مردوں کے مقابلے میں اس بار ٹاپ فائیو سے صرف نڈال اور فیڈرر ہی شرکت کر رہے ہیں جب کہ وارنکا ( موجودہ یو ایس اوپن چیمپئن)، مرے اور نول نہیں کھیل رہے۔ خواتین کے مقابلے میں شاراپووا نے دوسرے نمبر کی سمونا ہالیپ کو شکست دے کر اپنے ارادے ظاہر کر دئے ہیں...
  4. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    سال کے چوتھے گرینڈ سلیم کا کھیل جاری۔ اگرچہ فیڈرر کے نہ ہونے کی وجہ سے یو ایس اوپن میں یو ایس اوپن والی محسوسمنٹ نہیں آ رہی ہیں۔ خیر رفتہ رفتہ راجر کے بغیر گرینڈ سلیم دیکھنے کی عادت ہو ہی جائے۔ پہلے راؤنڈ کے میچز جاری۔ اس وقت ٹاپ سیڈ جوکووچ اور اور جانووچ کا میچ جاری۔ جوکووچ کو 1-2 سے برتری حاصل۔۔۔
  5. عثمان رضا

    یو ایس اوپن سے فیڈرر کی بادشاہت ختم !

    آرجنٹینا کے بیس سالہ کھلاڑی خوان مارتین دیل پوترو نے راجر فیڈرر کو پانچ سیٹ کے فائنل میں ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا ہے۔ دیل پوترو نے سویٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو ہرایا کر جو کہ نہ صرف دفاعی چیمئن تھے بلکہ پچھلے پانچ سال یہ ٹائٹل جیتے آرہے ہیں۔ دیل پوترو صرف اسیے دوسرے کھلاڑی ہیں جس نے فیڈرر کو...
Top