یو ایس اوپن 2016

سال کے چوتھے گرینڈ سلیم کا کھیل جاری۔
اگرچہ فیڈرر کے نہ ہونے کی وجہ سے یو ایس اوپن میں یو ایس اوپن والی محسوسمنٹ نہیں آ رہی ہیں۔
خیر رفتہ رفتہ راجر کے بغیر گرینڈ سلیم دیکھنے کی عادت ہو ہی جائے۔
پہلے راؤنڈ کے میچز جاری۔
اس وقت ٹاپ سیڈ جوکووچ اور اور جانووچ کا میچ جاری۔
جوکووچ کو 1-2 سے برتری حاصل۔۔۔
 
ایک بہت ہی دلچسپ اور عمدہ میچ کے بعد فرنچ کھلاڑی لوکاس پولی نے رافائیل نڈال کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
لوکاس کوارٹر فائنل میں ہموطن گائل مونفلز کا سامنا کریگا۔
 
وومینز ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں آنٹی سرینا ولیمز اور پلسکووا کچھ ہی دیر میں آمنے سامنے ہونے کو ہیں۔
زیک بھائی کیا تاثرات ہیں سرینا کے لئے؟
 

زیک

مسافر
کچھ ہی دیر میں وومیز ایونٹ کا فائنل جرمن کھلاڑی انجلینا کربر جو کہ اس ٹورنامنٹ کے بعد ورلڈ نمبر 1 بھی ہوگی اور سرینا ولیمز کو ہرانے والی پلسکواا کے درمیان کھیلا جائےگا۔
 
Top