ٹی 20

  1. محمد تابش صدیقی

    سری لنکا کا دورۂ ویسٹ انڈیز

    دورہ کے پہلے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے 4 وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کی خاص بات یہ رہی کہ سری لنکن باؤلر دنن جایا نے ایک اوور میں ہیٹرک کی اور پھر اگلے اوور میں پولارڈ سے 6 چھکے کھائے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    آسٹریلیا کا دورۂ نیوزی لینڈ

    آج دوسرے ٹی 20 میچ میں دلچسپ مقابلہ کے بعد نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 4 رنز سے ہرا دیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بییٹنگ کرتے ہوئے 220 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 215 رنز بن سکی۔ یوں نیوزی لینڈ کو 5 میچز کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
  3. فہد اشرف

    بگ بیش لیگ 2017

    بگ بیش لیگ کا دوسرا میچ آج برسبین ہیٹ بمقابلہ میلبورن اسٹارز برسبین کھیلا جا رہا ہے۔ برسبین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کھو کر 206 رن بنائے ہیں۔ اس پہلے کل افتتاحی میچ میں سڈنی تھنڈر نے سڈنی سکسرز کو 5 وکٹ شکست دے دی تھی۔
  4. عبداللہ محمد

    ہانگ کانگ ٹی20 بلٹز

    ہانگ کانگ میں ٹی 20 ٹورنامنٹ جاری ہے۔ جہاں چھکوں کی برسات کچھ ایسے جاری ہے کہ "ہانگ کانگ سُپر سکسز" کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ میچز کو لائیو دیکھنے کو تو کوئی لنک وغیرہ دستیاب نہیں ہوا۔ البتہ یہاں جھلکیاں وغیرہ کے لنکز مہیا کئے جائینگے۔ سب سے پہلے آج کی مصباح کی اننگ جہاں اُس نے 37 گیندوں میں 82...
  5. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    سال کے چوتھے گرینڈ سلیم کا کھیل جاری۔ اگرچہ فیڈرر کے نہ ہونے کی وجہ سے یو ایس اوپن میں یو ایس اوپن والی محسوسمنٹ نہیں آ رہی ہیں۔ خیر رفتہ رفتہ راجر کے بغیر گرینڈ سلیم دیکھنے کی عادت ہو ہی جائے۔ پہلے راؤنڈ کے میچز جاری۔ اس وقت ٹاپ سیڈ جوکووچ اور اور جانووچ کا میچ جاری۔ جوکووچ کو 1-2 سے برتری حاصل۔۔۔
  6. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    آج یعنی 25 مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کافی اہم میچ کھیلا جانے والا ہے۔ پاکستان کے نقطۂ نظر سے دیکھا جائے تو وہ یہ میچ آسٹریلیا سے جیتیں جبکہ آسٹریلیا اپنا اگلا میچ بھارت سے جیتے جبکہ فتح کے مارجن بھی ایسے ہوں کہ بھارت سے جیت کے بھی آسٹریلیا کا رن ریٹ پاکستان سے کم رہے تو پاکستان...
Top