بگ بیش لیگ 2017

فہد اشرف نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 20, 2017

  1. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,613
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    بگ بیش لیگ کا دوسرا میچ آج برسبین ہیٹ بمقابلہ میلبورن اسٹارز برسبین کھیلا جا رہا ہے۔
    برسبین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کھو کر 206 رن بنائے ہیں۔
    اس پہلے کل افتتاحی میچ میں سڈنی تھنڈر نے سڈنی سکسرز کو 5 وکٹ شکست دے دی تھی۔
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 20, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. کاف سین

    کاف سین معطل

    مراسلے:
    413
    پہلا میچ تو کل ہوا تھا؟
    1st Match, Big Bash League at Sydney, Dec 19 2017 | Match Summary | ESPNCricinfo
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,613
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,613
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    دوسرا مقابلہ برسبین ہیٹ نے 15 رن سے جیت لیا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. کاف سین

    کاف سین معطل

    مراسلے:
    413
    ریٹنگ بھی واپس
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,649
    دن شروع ہوتے ہی ختم ہوجاتے ہیں اس وجہ سے بی بی ایل فالو نہیں کرپارہا۔یہاں بھی کافی دلچسپ مقابلے ہورہے ہوں گے؟
    آج شاید یہاں ایک ہی میچ کھیلا گیا ہے۔
     
  7. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,539
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پر مزاح کی دے دیں
    (حسب معمول):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    بگ بیش کا فائنل جاری-
    ہوبارٹ اور ایڈیلیڈ دونوں ہی پہلے ٹائٹل کے تعاقب میں-

    سٹرائیکرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 202 رنز بنائے-
    جواباً ہریکینز کا بھی عمدہ آغاز
    2 اوورز 18-1

    دلچسپ چیس دیکھنے کو ملنے والا ہے-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,613
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ہوبارٹ ہریکینز 40-1 اوورز 4
    بیلی جی اور شارٹ جی کھیل رہے ہیں
     
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    4 اوورز میں 63 رنز درکار!!!

    دونوںindegenous کھلاڑی کریز پر-
     
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹائٹل ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کے نام!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر