یو ایس اوپن 2020

کرونا کے رولے رپے میں ٹینس نے بھی واپسی مار لی ہے اور دو گرینڈ سلام مس ہونے کے بعد سال کا آخری ٹورنامنٹ کافی سٹارز کی غیر موجودگی میں شروع ہو چکا ہے۔۔۔
 
ویڈیو میں دیکھا ہے intentional نہیں تھا۔ تاہم اصول کے مطابق انکو میچ سے ڈیفالٹ ہونا پڑا اور ساتھ جو بھی رینکنگ پوائنٹس اور پرائز منی کمائی اس سے بھی ہاتھ دھونا پڑے گا۔
کافی اچھا موقع تھا نواک کے پاس 18وین گرینڈ سلیم کا۔۔
 
زیک

مسافر

جی ہاں لیکن کافی frustrated تھا
 
عباس اعوان

محفلین
Top