پس ثابت ہوا کہ ہمیں زنانیوں کی ٹینس سے زیادہ دلچسپی اور باخبری نہ ہے۔
(بہت شرمندہ ہونے کے باجود اوپر اوپر سے ڈھیٹ بننے والی سمائیلی).

اور بھی ثابت ہوا کہ آپ مراسلے بھی ٹھیک سے نہیں پڑھتے

مینز میں نڈال جی ٹاپ رینکنڈ ہیں جبکہ وومینز میں سیمونا ہیلپ-
 
ہیلپ و سٹیفنز کے درمیان چمپئین شپ میچ جاری-

پہلا سیٹ مریکی کھلاڑی نے 6-3 سے نام کر رکھا-
دوسرے سیٹ میں 2-0 سے برتری حاصل تھی لیکن ہیلپ جی اگلے تینوں گیمز نام کر کے 3-2 سے برتری حاصل کر لی ہے- لگتا ہے سیمونا جی کے اندر کا جن جاگ گیا- سیمی فائنل میں بھی ایسے ہی کاروائی ڈالی تھی کربر جی کے خلاف-
 
Top