ٹائی بریک میں 13-11 سے جیت کر اطالوی کھلاڑی نے جوکووچ جی کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے-

ویمنز ایونٹ میں 10 ویں اور 13 ویں سیڈ مریکن کھلاڑیوں نے بالترتیب رشین اور قازقستانی کھلاڑیوں کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کی- جہاں وہ آپس میں بھڑیں گی-
 
شراپوا اور موگوروزا کے میچ شروع ہو چُکا-
ہسپانوی کھلاڑی نے پہلی ہی سرو بریک کر دی ہے ماریہ کی-
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
کربر اور ہالپ کا میچ سخت چل رہا ہے۔ کربر نے پہلے سیٹ میں 4-0 کی برتری حاصل کی تھی لیکن پھر بمشکل ٹائی بریکر میں جیتا۔ دوسرا سیٹ ہالپ نے جیت لیا
 
نڈال اور شوارٹزمین کے درمیان سخت مقابلہ جاری-

اسی دوران ارجنٹائنی کھلاڑی نے پہلی سرو بریک کی اور پہلے سیٹ میں 4-3 سے آگے-
 
نمبر ون سیڈ ہیلپ نے واپسی مارتے ہوئے دوسرا، تیسرا سیٹ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی ہے-

دوسری طرف ارجنٹائنی کھلاڑی نے پہلا سیٹ اپنے نام کر لیا ہے-
تاہم نڈال جی کی جانب سے اب مزید پُر تشدد کھیل متوقع ہے-
 

یاز

محفلین
فی الحال نڈال صاحب دوسرے سیٹ میں بھی کچھ پیچھے ہیں۔
دوسری جانب کلک صاحب ڈیل پوٹرو پہ برتری لئے ہوئے۔
 

یاز

محفلین
بارش کی وجہ سے میچ کچھ دیر رکا رہا۔ دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے نڈال سخت غصے میں۔
 

یاز

محفلین
بارش کے باعث میچ روکنے پڑے۔ میچز کا باقی حصہ کل کھیلا جائے گا۔
 
Top