نیشیکوری جی نے واپسی مارتے ہوئے تیسرا سیٹ 7-5 سے اپنے نام کر لیا-

دوسری طرف الیگزنڈر زویریو اور کھچاناؤ کے درمیان کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کرنے کے لئے شاندار مقابلہ جاری-
پانچویں سیٹ کیں زویریو کو 3-1 سے برتری حاصل
 
شاندار مقابلے کے بعد تھیم صاب نے کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کر لی-

جبکہ کھاچاناؤ اور زویریو جی بدستور میدان میں-
جرمن کھلاڑی پانچویں سیٹ میں 5-3 سے آگے
 
نمبر 2 سیڈ کھلاڑی بھی کوارٹر فائنل جہاں انکا مقابلہ ڈیوڈ تھیم سے ہوگا-
ساڑھے تین گھنٹے کے میچ کا اسکور یوں رہا
6-4
6-7
6-2
3-6
3-6
 
سرینا ولیمز بمقابلہ شراپوا
19 -------- 2
سرینا ولیمز کو شراپوا جی جے آخری مرتبہ 2004 میں 18 میچز قبل شکست دی تھی-
 
یوآن مارٹن ڈیل۔پوٹرو نے سٹریٹ سیٹس میں جان اسنر کو 6-4 6-4 6-4 سے شکست دے دی

دوسری طرف فوگینی اور چلچ کا شاندار مقابلہ جاری-
پہلے دو سیٹ چلچ جبکہ تیسرا چوتھا فوگینی کے نام-

پانچواں سیٹ شروع ہوا چاہتا ہے-
 
نمبر 7 سیڈ ڈیوڈ تھیم نے با آسانی الیگزنڈر زویریو کو سٹریٹ سیٹ میں زیر کر لیا

جبکہ جوکووچ چوتھے سیٹ میں اطالوی کھلاڑی سیچاناٹو سے نبرد آزما- جوکووچ جی کو 2-1 سیٹس سے پیچھے ہیں -
 
آخری تدوین:
Top