یاز

محفلین
ہیلپ ان چند کھلاڑیوں میں شامل ہیں جو پہلا گرینڈ سلیم جیتنے سے پہلے ورلڈ نمبر ون پہ پہنچے۔
 

یاز

محفلین
اسکے مطابق پیلسکوا ورلڈ نمبر 1 بنی تھیں 2017 میں- اور ابھی تک کوئی گرینڈ سلیم نہیں-
لیکن اس ربط میں یہ عرصہ نہیں درج کہ کل کتنے عرصے تک نمبر ون رہیں گرینڈ سلیم کے بغیر۔ اس کا حساب لگانے کے لئے کچھ مزید کاوش کرنا ہو گی۔
 

زیک

مسافر

اسکے مطابق پیلسکوا ورلڈ نمبر 1 بنی تھیں 2017 میں- اور ابھی تک کوئی گرینڈ سلیم نہیں-
ان میں سے اکثر صرف چند ہفتے ہی نمبر 1 رہیں۔ سب سے زیادہ عرصہ بغیر گریڈسلیم نمبر ون رہنے والی ووزنیاکی (67 ہفتے)ہے۔ پھر ہالیپ (31 ہفتے)
 
Top