لگتا ہے چینل والوں نے ہمارے ساتھ چھیڑ خانی کی ٹھان رکھی ہے- جوکووچ کے میچ کے علاوہ سبھی میچ دکھائے جاوت ہیں-

خیر نمبر 2 سیڈ کیرولین ووزنیاکی جی سخت غصے میں لگ رہی- پہلے سیٹ میں 5 صفر سے آگے-
 
لگتا ہے چینل والوں نے ہمارے ساتھ چھیڑ خانی کی ٹھان رکھی ہے- جوکووچ کے میچ کے علاوہ سبھی میچ دکھائے جاوت ہیں-

سازش جاری و ساری ہے-
ایک طرف مونفلز اور گوفن کا میچ لیکن مجھے دکھایا جا رہے
لوئس پولی اور کھاچاناؤ کا مقابلہ-
اے گلاں چنگیاں نہیں-
 
مونفلز اور گوفن کا میچ ہنوز جاری اور چینل بھی بدستور ہم سے شریکا نبھاتے ہوئے-
چوتے سیٹ میں مونفلز 4-3 سے آگے سیٹس میں بھی 2-1 سے آگے

دوسری طرف نڈال جی رچرڈ گیس کٹ کی کٹ لگاتے ہوئے
پہلا سیٹ 6-3 اور دوسرا 6-2 سے اپنے نام کر لیا-
 
مونفلز جی پانچویں سیٹ میں ہار گئے-
یعنی ادارے کا فرنچ کھلاڑی (مونفلز و سونگا) کا گرینڈ سلیم جیتنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا-
 
سرینا جی نے 11ویں سیڈڈ کھلاڑی کو مار پیٹ کر سٹریٹ سیٹ میں شکست دے دی-

اور ٹاپ سکٹین میں سرینا جی کا سامنا ہوگا شراپوا جی سے-
 
Top